ETV Bharat / state

بھاگلپور کے ووٹرز کو امیدواروں سے کیا امید؟ - بہار نیوز

بھاگلپور میں جمعہ کے روز ہوئی اسدالدین اویسی کی انتخابی ریلی میں بھاری تعداد میں لوگ سننے آئے۔ اویسی نے یہاں پر راشٹریہ لوک سمتا پارٹی کے امیدوار کی حمایت میں ریلی کی۔

voters reaction about candidate in bhagalpur
بھاگلپور کے ووٹرز کو امیدواروں سے کیا امید؟
author img

By

Published : Oct 30, 2020, 9:45 PM IST

بھاگلپور شہر اسمبلی حلقہ پر لگاتار 20 سال تک بی جے پی کا قبضہ رہا۔ اس کے بعد گزشتہ دو انتخابات میں کانگریس کے اجیت شرما جیت حاصل کرتے رہے ہیں اور اس بار بھی کانگریس نے اجیت شرما پر ہی بھروسہ جتایا ہے، لیکن تقریباً 30 فیصد مسلمان ووٹرز ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

یہاں سے گرانڈ ڈیموکریٹک سیکولر فرنٹ کی جانب سے آر ایل ایس پی نے سید علی شاہ سجاد کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔ کانگریس کے سابق ضلع صدر رہ چکے ہیں سید علی شاہ سجاد۔

اسدالدین اویسی نے انہیں کی حمایت میں جمعہ کو ریلی کی، جس میں بڑی تعداد میں شامل ہوئے۔

اس دوران وہاں موجود لوگوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ کن مدوں پر اور کس طرح کا نمائندہ چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیں:

بہار اسمبلی انتخابات: کیا اویسی، یوگی کے خواب میں آتے ہیں؟

غورطلب ہے کہ بھاگلپور شہر اسمبلی حلقہ کا دوسرے مرحلے میں تین اکتوبر کو ووٹنگ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.