ETV Bharat / state

آرکسٹرا پروگرام میں اسلحہ لہراتے ہوئے ویڈیو وائرل - آرکسٹرا پروگرام میں ایک بدمعاش

آرکسٹرا پروگرام میں ایک بدمعاش کو اسلحہ لہراتے دیکھے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس تحقیقات میں مصروف ہوگئی ہے۔

آرکسٹرا پروگرام میں اسلحہ لہراتے ہوئے وڈیو وائرل

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 3:19 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع نیلی گاوں میں رواں برس اکتوبر ماہ میں آرکسٹرا پروگرام کے دوران ایک کمسن بچہ پریم راج کا قتل ہواتھا ۔ قتل کے دوماہ بعد اسی آرکسٹرا پروگرام کے دوران بدمعاش کے ذریعے اسلحہ لہراتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

آرکسٹرا پروگرام میں اسلحہ لہراتے ہوئے وڈیو وائرل

پریم راج کے قتل سے قبل بدمعاشوں نے مار پیٹ کی ہے جو وائرل وڈیو میں مناظر قید ہیں۔

ایک بدمعاش اسٹیج پر اسلحہ لہراتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے بھی نظر آرہا ہے۔

مذید پڑھیں: انصاف کے لیے در در کی ٹھوکرکھانے پر مجبور

پولیس اس معاملے میں تحقیقات کرکے کاروائی کرنے کا دعوی کررہی ہے تاہم پریم راج کے خاندان کے افراد پولیس کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں ہیں۔

پریم راج کے بھائی راج کمار کا کہنا ہے کہ وہ صرف پولیس سے انصاف چاہتے ہیں۔ان کے بھائی کے قاتلوں کی گرفتاری ہو اس کے لئے اس نے خود آرکسٹرا پروگرام کی تصاویر اور ویڈیو پولیس کودستیاب کرائی ہے۔

راج کمار نے کہا کہ پولیس اس کے لیے موثر اقدامات کرے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات عوامی پروگراموں پیش نہیں آئے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملزموں کی جانب سے انہیں مسلسل دھمکی دی جارہی ہے تاہم اگر پولیس بروقت کاروائی نہیں کرتی ہے تو ان کے تمام اہل خانہ ایک ساتھ خودکشی کر لیں گے۔

اس سلسلے میں سٹی ایس پی راکیش کمار نے کہا کہ وائرل ویڈیو ملنے کے بعد تفتیش میں پایا گیا ہے کہ اسلحہ غیرقانونی ہے۔

پولیس نے قتل کے علاوہ آرمس ایکٹ کے تحت بھی ایف آئی آردرج کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کیا جارہا ہے تاہم گرفتاری نہیں ہوتی ہے تو ان کے مکان و سامان ضبطی کی جائیگی۔

انہوں نے مذید کہا کہ پولیس کی پہلی کوشش ہے کہ ملزموں کی گرفتاری ہو۔

واضح رہے کہ رواں برس اکتوبر ماہ میں ایک آرکسٹرا پروگرام میں ایک کمسن بچہ پریم راج کا قتل ہوا تھا۔

اس معاملے کولیکر میڈیکل تھانہ میں پانچ افراد پر نامزد اور ایف آئی آردرج ہوئی تھی تاہم سبھی نامزد بدمعاش فی الحال پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔

Intro:آرکسٹرا پروگرام میں ایک بدمعاش کو اسلحہ لہراتے دیکھے جانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس تحقیقات میں مصروف ہوگئی ہے ، دوماہ قبل اسی آرکسٹرا پروگرام کے دوران ایک کمسن بچہ پریم راج کو بدمعاشوں نے گولی مارکر قتل کردیاتھا ، بدمعاش پولیس کی گرفت سے تاحال دور ہیںBody:ریاست بہار کے ضلع گیا میں واقع نیلی گاوں میں رواں برس اکتوبر ماہ میں آرکسٹرا پروگرام کے دوران ایک کمسن بچہ پریم راج کا قتل ہواتھا ۔ قتل کے دوماہ بعد اسی آرکسٹرا پروگرام کے دوران بدمعاش کے ذریعے اسلحہ لہراتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے ، پریم راج کو قتل سے پہلے بدمعاشوں نے ماراپیٹا ہے جو وائرل ویڈیو میں مارپیٹ کے مناظر قید ہیں ، ایک بدمعاش اسلحہ لیکر اسٹیج پر اسلحہ لہراتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے بھی نظرآرہاہے ، پولیس اس معاملے میں تحقیقات کرکے کاروائی کرنے کادعوی کررہی ہے تاہم پریم راج کے خاندان کے افراد پولیس کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں ہیں ۔

پریم راج کے بھائی راج کمار کا کہنا ہے کہ وہ صرف پولیس سے انصاف چاہتے ہیں۔ان کے بھائی کے قاتلوں کی گرفتاری ہو اسکے لئے اسنے خود آرکسٹرا پروگرام کی تصاویر اور ویڈیو پولیس کودستیاب کرائی ہے ۔ کمار راج نے کہاکہ پولیس اس کے لیے موثر اقدامات کرے تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات عوامی پروگراموں پیش نہیں آئیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ ملزموں کی جانب سے انہیں مسلسل دھمکی دی جارہی ہے تاہم اگر پولیس بروقت کاروائی نہیں کرتی ہے تو ان کے تمام اہل خانہ ایک ساتھ خودکشی کرنے پر امادہ ہیں
سیٹی ایس پی راکیش کمار نے کہاکہ وائرل ویڈیوملنے کے بعد تفتیش میں پایاگیاہے کہ اسلحہ غیرقانونی ہے ۔پولیس نے قتل کے علاوہ آرمس ایکٹ کے تحت بھی ایف آئی آردرج کیاہے ۔ ملزم کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کیاجارہاہے تاہم گرفتاری نہیں ہوتی ہے تو انکے مکان وسامان کی قرقی ضبطی کی جائیگی ۔انہوں نے کہاکہ پولیس کی پہلی کوشش ہے کہ ملزموں کی گرفتاری ہوConclusion:واضح ہوکہ رواں برس اکتوبر ماہ میں ایک آرکسٹرا پروگرام ایک کمسن بچہ پریم راج کاقتل ہواتھا ۔اس معاملے کولیکر میڈیکل تھانہ میں پانچ افراد پر نامزد ایف آئی آردرج ہوئی تھی تاہم سبھی نامزد بدمعاش پولیس کی گرفت سے باہر ہیں
بائٹ ۔راج کمار
بائٹ سیٹی ایس پی راکیش کمار
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.