ETV Bharat / state

Urdu Promotion Program in patna: بہار میں اردو کے فروغ کے لیے پروگرام کا انعقاد

بہار میں اردو کے فروغ کے لیے محکمہ کابینہ سکریٹریٹ اردو ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ایک ریاستی اردو عمل گاہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو کے تئیں پیداری پر بات کی Urdu promotion program held in patna گئی۔

author img

By

Published : Mar 14, 2022, 8:18 PM IST

بہار میں اردو کے فروغ کے لیے پروگرام کا انعقاد

پٹنہ: بہار کے پٹنہ میں محکمہ کابینہ سکریٹریٹ اردو ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام اسٹیٹ آرکائیو ڈائریکٹوریٹ کے کانفرنس ہال میں ریاستی اردو عمل گاہ کا انعقاد Urdu Promotion Program held in patna کیا گیا۔

اس پروگرام میں بہار کے کئی اضلاع سے آئے مہمانان خصوصی کا استقبال کرتے ہوئے ڈائریکٹر احمد محمود نے کہا کہ 'اردو ملازمین بہار کی دوسری سرکاری زبان، اردو کے فروغ کے لیے ریاست میں حساس اور بیدار رہیں۔ آپ اپنی منصبی ذمہ داری کو بخوبی ادا کریں، اگر آپ کو اپنے کام کو انجام دینے میں دشواریاں پیش آ رہی ہوں تو ہمیں اپنی پریشانیوں سے آگاہ کریں، ہماری کوشش ہوگی کہ ہم آپ کی پریشانیوں کو دور کریں گے۔

احمد محمود نے مزید کہا کہ 'اردو کے فروغ اور تشہیر کے لئے حکومت بہار کی جانب سے کئی منصوبے Many projects of Bihar government for the promotion of Urdu چلائے جا رہے ہیں جو اردو ڈائریکٹوریٹ کی سطح سے اور ضلع سطحی سے انجام دیے جا رہے ہیں۔

ویڈیو

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے واصف جمال اردو مترجم نے کہا کہ یہ اردو کی دین ہے کہ ہم اور آپ آج یہاں ایک جگہ جمع ہوئے ہیں، اردو ہماری شناخت ہے، ہم اسے عملی طور پر بھی اپنی زندگی میں شامل کریں، صرف اردو داں محفلوں میں ہی اسے زندہ نہ کریں۔

مزید پڑھیں:

وہیں پھول حسن بالا نے کہا کہ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اردو لرننگ کورس Urdu Teaching Course Arrangement in Bihar

چلایا جا رہا ہے یہ پر اثر اور کارآمد ہے، ہمارا مطالبہ ہے کہ اسے ضلع سطح پر بھی شروع کیا جائے تاکہ اردو کا فروغ ہوسکے۔

اس مطالبے پر ڈائریکٹر احمد محمود نے کہا کہ ہر ضلع میں اردو لرننگ کورس چلانا ایک عمدہ قدم ہوگا، ہم دیکھ رہے ہیں کہ اس کورس کے بہت ہی مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں، ہماری کوشش ہے کہ ہر ضلع سے دو لوگوں کو منتخب کر کے اردو ڈائریکٹوریٹ میں انہیں اردو لرننگ کورس چلانے کی ٹریننگ دلائیں تاکہ وہ اپنے ضلع میں اچھے ڈھنگ سے اس پروگرام کو انجام دے سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.