ریاست بہار کے ضلع گیا کے چندوتی میں ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کی زیر صدارت آل انڈیا مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا، ملاحظہ کیجئے مشاعرے میں پیش کئے گئے چند منتخب اشعار
مشاعرے میں ڈاکٹر راحت اندوری، شبینہ ادیب، اے ایم طراز، صبا بلرام پوری اور غیبی جونپوری کے علاوہ متعدد شعراء کرام نے شرکت کی-
نظامت کے فرائض غیبی جونپوری نے انجام دیے-