ETV Bharat / state

رہتاس: سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک - urdu news

نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے دو بائک سوار نوجوانوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی

رہتاس: سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک
رہتاس: سڑک حادثہ میں دو نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Feb 17, 2021, 9:32 PM IST

ڈہری: بہار میں رہتاس ضلع کے چیناری تھانہ علاقہ میں آج ہوئے سڑک حادثے میں دو نوجوانوں کی موت واقع ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان جارہے تھے تبھی چیناری کدرا اسٹیٹ ہائی وے پر انڈیا گیٹ کے نزدیک نامعلوم گاڑی کی زد میں آنے سے دونوں نوجوان کی موت ہوگئی۔

مرنے والوں کی شناخت چیناری تھانہ علاقہ کے لانجی گاﺅں باشندہ جتندر کمار اور شیو ساگر تھانہ علاقہ کے چھوٹکی چیناری گاﺅں کے باشندہ بہادر کمار کے طور پر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

پٹنہ سے بنارس جا رہی بس حادثہ کا شکار، ایک ہلاک، سولہ زخمی

واقعہ کی جانکاری کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے سہسرام صدرا سپتال بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.