ETV Bharat / state

کیمور: اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے دو نجوانوں کی پٹائی - اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے نوجوان گرفتار

وہیں پولیس نے دونوں نوجوانوں سے اسلحہ برآمد کیا۔ جس کے بعد پولیس نے انہیں مشکوک مانتے ہوئے جیل بھیج دیا ہے۔

کینمور: اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے دو نجوانوں کی پٹائی

author img

By

Published : Oct 3, 2020, 10:55 AM IST

Updated : Oct 3, 2020, 12:38 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں واقع بھبھوا تھانہ کے تحت بہیری سمریاں شاہراہ پر اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے دو نوجوانوں کو گاٶں والوں کے ذریعہ جم کر پٹائی کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

کینمور: اسلحہ لہرا کر دہشت پھیلانے والے دو نجوانوں کی پٹائی

اطلاع کے مطابق بہیری سمریاں شاہرا پر بہیری رہاٸشی ڈکی پانڈے اور شری رام پانڈے نام کے دو رنگدار نے نل جل اسکیم میں کام کر رہے ایک مزدور سے جھگڑا کرتے ہوئے اسلحہ لہرا کر خوف پھیلا رہا تھا۔

وہیں شور شرابہ ہونے پر پہنچے مقامی لوگوں نے پکڑ کر دونوں کی جم کر پٹائی کی۔ جس کے بعد گاؤں والوں نے پولیس کو اطلاع دے کر ان کے حوالے کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مشہور شاعر منور رانا کی بیٹی فوزیہ رانا کانگریس میں شامل

اس سلسلے میں ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بہیری گاؤں سے آنے والے سمریا روڈ میں نل جل یوجنا میں کام کرنے والے ایک لڑکے کے ساتھ دو لڑکے حملہ کر رہے تھے اور اسلحہ بھی لہرا رہے تھے۔ جس کے بعد گاؤں والوں نے ان دونوں بدمعاشوں کو پکڑ کر پٹائی کر دی اور اس کے بعد دونوں بدمعاشوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

Last Updated : Oct 3, 2020, 12:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.