ETV Bharat / state

کیمور: دو شاطر چور گرفتار - Two thieves arrested from Bihar's Kemor

کیمور پولس نے آج دو شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے، موقع سے ان کے پاس سے پولیس نے چوری کے ایل سی ڈی اور پنکھا برآمد کیا ہے۔

کیمور: دو شاطر چور گرفتار
کیمور: دو شاطر چور گرفتار
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 8:20 PM IST

ریاست بہار کے کیمور پولس نے آج دو شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے، پولیس نے موقع سے ان کے پاس سے چوری کے ایل سی ڈی اور پنکھا برآمد کیا ہے۔

جانکاری کے مطابق گرفتار چوروں کی شناخت بھودی احمد اور کرشنا شرما کے طور پر ہوئی ہے، دونوں نے پوچھ تاچھ کے دوران اگست ماہ میں چین پور بلاک کے ہاٹا بازار رہاٸشی منا شکلا کے گھر میں چوری کی معاملے کا انکشاف کیا ہے، پولس نے دونوں چوروں کی نشاندہی پر منا شکلا کے گھر سے چوری کئے گئے کئی سامان برآمد کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.