ETV Bharat / state

رائفل سمیت دو ملزم گرفتار

author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:08 PM IST

بہار کے ضلع بیگو سرائے کے مٹیہانی تھانہ علاقہ سے پولیس نے رائفل سمیت دو خونخوار جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے ۔

رائفل سمیت دو ملزم گرفتار

پولیس ذرائع نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر اسپیشل ٹاسک فورس ( ایس ٹی ایف ) کے جوانوں نے مٹیہانی تھانہ علاقہ کے سہما گاﺅں سے خونخوار بدمعاش راجو کمار سنگھ عرف بدھن سنگھ اور ہرے رام سنگھ کو گرفتار کیا ہے ۔

اس دوران موقع سے دو رائفل اور سو سے زائد کارتوس برآمد کیے گئے ہیں۔

ذرائع نے بتایاکہ ان کے خلاف ضلع کے مختلف تھانوں میں کئی مجرمانہ مقدمے درج ہیں۔ گرفتار بدمعاشوں سے تفتیش کی جارہی ہے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.