ETV Bharat / state

کشن گنج میں دو لاکھ کا سرقہ - قاضی ٹولہ گاؤں

ضلع کشن گنج کے کوچادھامن حلقے میں گذشتہ شب دوران تراویح گھر کی کھڑکی توڑ کر نقد سمیت سونے کے زیورات لے کر بدمعاش فرار ہوگئے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 25, 2019, 1:28 PM IST

قاضی ٹولہ گاؤں کے رہنے والے ماسٹر راشد تراویح کے لیے گھر سے 400 میٹر دور جامع مسجد گئے تھے اور بیوی وضو کرکے دوسرے کمرے میں نماز میں مشغول تھیں۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

اسی دوران گھر کی کھڑکی توڑ کر ڈکیت چھوٹے کمرے کے سہارے مین بیڈ روم میں داخل ہوکر گودریج میں رکھے 1لاکھ 20ہزار روپے اور 80ہزار روپے کے سونے کے زیورات لیکر فرار ہوگئے۔

یہ کوئی نیا معاملہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی کوچادھامن حلقہ کے مختلف گاوں میں اس طرح کے حادثے ہو چکے ہیں۔اسی گاؤں میں گزشتہ سال بھی ٹھیک اسی طرح ایک گھر کو لوٹ لیا گیا تھا، روکنے پر ڈکیتوں نے گھروالوں کی جم کر پٹائی بھی کی تھی۔

باوجود اس کے پولس انتظامیہ کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے۔آج بھی اس علاقے کے لوگ رام بھروسے بیٹھے ہیں۔

Intro:بہار : کشن گنج ضلع کے کوچادھامن حلقہ میں واقع چوناماری قاضی ٹولہ گاوں میں گزشتہ رات دوران تراویح ڈکیتی کا معاملہ سامنے آیا ہے.
دراصل ماسٹر راشد عالم کا پریوار گاؤں کے سب سے آکھری چھور پر رہتا ہے، گھر میں میاں بیوی کے علاوہ تیسرا کوئی نہیں ہے. ایک جوان بیٹی ہے جو ننہال میں رہتی ہے. ہر روز کی طرح آج بھی ماسٹر راشد تراویح کے لئے گھر سے 400 میٹر دور جامع مسجد گئے تھے اور بیوی وضو کرکے دوسرے کمرے میں نماز میں مشغول تھیں.
اسی دوران گھر کی کھڑکی توڑ کر ڈکیت چھوٹے کمرے کے سہارے مین بیڈ روم میں داخل ہوکر گودریج میں رکھے 1لاکھ 20ہزار روپیے اور 80ہزار روپیے کی قیمت کے دو بھری سونا کے زیورات لیکر پھرار ہوگئے.
دلچسپ بات یہ ہے کہ ڈکیت گھر کی کھڑکی توڑ کر نقدی اور زیورات لیکر فرار ہوگئے لیکن دوسرے کمرے میں نماز پڑھ رہی راشد عالم کی بیوی کو بھنک تک نہیں لگ سکی.
یہ کوئی نیا معاملہ نہیں ہے اس سے پہلے بھی کوچادھامن حلقہ کے مختلف گاوں میں اس طرح کے حادثے ہو چکے ہیں. اسی گاؤں میں گزشتہ سال بھی ٹھیک اسی طرح ایک گھر کو لوٹ لیا گیا تھا، روکنے پر ڈکیتوں نے گھروالوں کی جمکر پٹائی بھی کی تھی.
باوجود اس کے پولس آنتظامیہ کی جانب سے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھائے گئے. آج بھی اس علاقے کے لوگ رام بھروسے بیٹھے ہیں.

Body:ماسٹر راشد عالم کے گھر ڈکیتی کا معاملہ، نقدی اور زیورات لے کر فرار ہوئے ڈکیت

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.