ETV Bharat / state

بہار میں سڑک حادثہ، دو ہلاک

author img

By

Published : Oct 9, 2019, 2:56 PM IST

ریاست بہار میں ضلع بیگو سرائے کے بھگوان پور تھانہ علاقہ میں دو آٹو رکشہ کے درمیان ٹکر ہو گئی جس سے دادی اور پوتی ہلاک ہو گئیں۔

بہار میں سڑک حادثہ

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ رام پور گاؤں میں گزشتہ دیر رات دو آٹو رکشہ کے درمیان ہوئی راست ٹکر میں دادی اور پوتی کی موقع پر ہی ہلاک ہو گئیں۔

بہار میں سڑک حادثہ
بہار میں سڑک حادثہ

ہلاک ہونے والوں میں حنا دیوی (40) اور اس کی پوتی انجلی کماری (03) شامل ہیں۔ یہ دونوں رام پور گاؤں کی رہنے والی تھیں۔

دونوں درگا وسرجن کا میلہ دیکھنے گئی تھیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں کے ڈرائیور موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس نے دونوں آٹو کو ضبط کر لیا ہے۔

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بیگو سرائے صدر اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.