ETV Bharat / state

کھگڑیا میں دو بدمعاش گرفتار - کھگڑیا کی خبر

ریاست بہار کے ضلع کھگڑیا کے دیارا علاقہ کے پچاس ہزار روپے کا انعامی منوج یادو سمیت دو بدمعاشوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

two gangsters arrested in khagaria bihar india
کھگڑیا میں دو بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 7:04 PM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ مینو کماری نے یہاں بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر اسپیشل ٹاسک فورس ( ایس ٹی ایف ) اور خصوصی جانچ ٹیم ( ایس آئی ٹی ) نے مدھے پورا پولیس کی مدد سے مدھے پورا ضلع کے رام نگر گاﺅں سے پچاس ہزار روپے کا انعامی منوج یادو اور چھ سے زائد قتل کا ملزم اس کا معاون منکو یادو کو گرفتار کرلیا۔

انہوں نے بتایا کہ ایک ہفتہ قبل پولیس نے ضلع کے مندھار پنچایت کے ٹیکہ رام پور گنگا دیارا سے منوج کے ذریعہ چھپائے گئے دو رائفل کو ایک گڈھے سے برآمد کیا گیا تھا۔

مسز مینو نے بتایا کہ منوج یادو نے گذشتہ 8 فروری کو مانسی تھانہ علاقہ کے ٹھاٹھا پنچایت کے سابق مکھیا برج نندن یادو اور اس ماہ 17 مارچ کو سابق سرپنچ کے والد آمود یادو اور ان کے بھائی رنکو کا قتل کر دیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دیارا علاقہ سے برآمد اسلحوں سے ہی بدمعاش نے تینوں کا قتل کیا تھا۔ پولیس دونوں سے سخت تفتیش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.