ETV Bharat / state

کیمور : سڑک حادثے میں دو شخص کی موت - کیمور میں سڑک حادثہ

ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دل دہلا دینے والا سڑک حادثہ پیش آیا۔ رام گڑھ - بکسر شاہراہ پر کٹوا پل کے قریب بس اور موٹرسائیکل کی آمنے سامنے ٹکر میں میں دو افراد کی موت ہوگئی۔

سڑک حادثہ
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 11:43 AM IST

اس واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے سڑک کو گھنٹوں جام رکھا اور قریب تین گھنٹے تک جام لگا رہا۔ جام کی اطلاع پر نواٶں کے سرکل افسر (سی او) پہنچے اور انہوں نے لوگوں کو سمجھا بجھا کر ہر ممکن سرکاری امداد دینے کی بات کہی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ، دیکھیں ویڈیو

یہ حادثہ سورج پورہ گاؤں کے قریب کٹوا پل کے پاس رونما ہوا۔ بتایا جارہا ہے کہ ایک بس بکسر کی طرف سے رام گڑھ کی طرف آ رہی تھی، تب ہی سامنے آرہے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں کو ٹکر مار دی۔

وہیں موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہو گئی، جبکہ دوسرے شخص کی موت ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں ہوگئی۔

اس حادثے میں ہلاک ہوئے شخص کی شناخت شوکت علی (35 سال) اور دوسرا شخص گنگا رام (42 سال) کے طور پر ہوئی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

حادثے کی خبر ملتے ہی اکھنی سورج پورہ گاؤں کے لوگوں میں شدید ناراضگی دیکھنے کو ملی۔ مشتعل لوگوں نے کٹوا پل کے پاس شاہراہ کو جام کردیا اور ضلع کے اعلیٰ افسران کو موقع پر بلانے کا مطالبہ کیا۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاش کو اپنے قبضے میں لے کر بھبھوا پوسٹ پارٹم کے لیے بھیجا اور اس کے بعد دونوں لاش کے گھر والوں کو سپرد کر دیا گیا۔

Intro:سڑک حادثے میں محمد شوکت سمیت دو ہلاک کیمور۔۔ریاست بہار کے کیمور ضلع سے بہت افسوس خبر سامنے آ رہی ہے ۔ ضلع کے رامگڑھر باکسر شاہرا پر کٹوا پل کے قریب بس اور موٹرسائیکل کی آمنے سامنے ٹکر میں میں دو لوگ کی بری طرح سے موت ہوگئی ۔ اس واقعے کے بعد بعد مقامی لوگوں نے سڑک کو گھنٹوں جام رکھا اور قریب تین گھنٹے تک جام لگا رہا
۔ اسکی اطلاع پر پہنچے سی او نوآٶں نے لوگوں کو سمجھا بجھا کر ہر ممکن سرکاری امداد دینے کی بات کہی ۔۔

اطلاع کے مطابق یہ حادثہ سورج پورہ گاؤں کے قریب کٹوا پل کے پاس رونما ہوا بتایا جاتا ہی کی ایک بس بکسر کی طرف سے رام گڑھ کی طرف آ رہی تھی تب ہی سامنے آرہے ایک موٹر سائیکل پر سوار دو لوگوں کو ٹکر ماردی دی۔وہیں موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہو گٸ دوسرے شخص کی موت ہسپتال لے جانے کے وقت راستے میں ہوگی مرنے والے شوکت علی عمر 35 سال کے قریب اور دوسرا گنگارام عمر 42 سال کے قریب قریب بتائی گئی ہے اس حادثے کی خبر اکھنی سورج پورہ گاؤں کے لوگوں کو ملی لوگوں نے غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کٹوا پل کے پاس شاہراہ کو جام کردیا یا اور ضلع کے اعلی افسران کو موقع پر بلانے کی مانگ کی اس حادثے کی اطلاع پر پر نوآٶ سرکل آفیسر موقع پر پہنچے لوگوں کے غصہ کو ٹھنڈا کرتے ہوئے یا ہوئے سرکاری ہرممکن کوشش مدد کرنے کی بات کہی تب جاکر لوگوں نے جام کو ہٹایا یا موقع پر پہنچی پولیس نے دونوں لاس کو اپنے قبضے میں کر بھبھوا پوسٹ پارٹم کے لۓبھیجا اور اس کے بعد دونوں لاش کے گھر والوں کو سپرد کر دیا گیا ۔Body:موتConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.