ETV Bharat / state

مظفرپور: بیت الخلاء کی ٹنکی میں دم گھٹنے سے دو بھائیوں کی موت - Two brothers killed in Motipur

مظفر پور: بہار میں مظفر پور ضلع کے موتی پور تھانہ علاقہ میں منگل کو نو تعمیر بیت الخلاء کی ٹنکی کی شٹرنگ کھولنے کے دوران دو بھائیوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی ۔

مظفرپور: بیت الخلاء کی ٹنکی میں دم گھٹنے سے دو بھائیوں کی موت

author img

By

Published : Sep 8, 2020, 9:25 PM IST

مظفر پور: بہار میں مظفر پور ضلع کے موتی پور تھانہ علاقہ میں منگل کو نو تعمیر بیت الخلاء کی ٹنکی کی شٹرنگ کھولنے کے دوران دو بھائیوں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی ۔
پولیس ذرائع نے بتایاکہ موتی پور وارڈ نمبر دس میں ایک زیر تعمیر مکان میں بنے بیت الخلا کی ٹنکی کی شٹرنگ ہٹانے کے دوران دو مزدوروں کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی اور ایک دیگر بیہوش ہوگیا ۔

مرنے والوں کی شناخت مہنا گاﺅں باشندہ انیل پنڈت اور اس کے بھائی سنیل پنڈٹ کے طور پر ہوئی ہے جبکہ ایک دیگر مزدور کو بیہوشی کی حالت میں مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

واقعہ کی اطلاع پر موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے صدر ہسپتال روانہ کر دیا اور معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.