ETV Bharat / state

Liquor Seized in Vaishali ویشالی میں غیر ملکی شراب کے ساتھ دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Oct 28, 2022, 10:49 AM IST

ضلع ویشالی کے جنداہا تھانہ علاقے سے پولیس نے 114 کارٹن غیر ملکی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ Vaishali police Seized foreign liquor

ویشالی میں غیر ملکی شراب کے ساتھ دو گرفتار

حاجی پور: بہار میں ضلع ویشالی کے جنداہا تھانہ علاقے سے پولیس نے 114 کارٹن غیر ملکی شراب کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر جمعرات کی دیر رات مکند پور گوپی ناتھ گاؤں کے رہنے والے اندرجیت ساہنی کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران موقع سے ہریانہ میں تیار غیر ملکی شراب کے 114 کارٹن برآمد ہوئے۔ برآمد شدہ شراب کی قیمت تقریباً 15 لاکھ روپے ہے۔ Vaishali police Seized foreign liquor

یہ بھ پڑھیں: Nepali Liquor in Supaul سپول میں نیپالی شراب کے ساتھ تین افراد گرفتار

ذرائع نے بتایا کہ موقع سے اندرجیت ساہنی اور اس کے بھائی شنکر ساہنی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ جائے وقوعہ سے دو پک اپ وین اور تین موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.