پتھر بازی کی خبر ملتے ہی جائے واردات پر پہنچی پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
ای ٹی وی بھارت نے جب پولیس اہلکار سے معاملات کی جانکاری چاہی تو اس نے کیمرے کے سامنے کچھ بولنے سے انکار کر دیا جبکہ ایک مقامی باشندہ گھنشیام نے بتایا کہ دونوں فریقین آپس میں بھائی ہیں اور اس سے قبل بھی اس طرح کی واردات پیش آ چکی ہے۔