ETV Bharat / state

بہار کے گاؤں میں پھنسی ٹی وی اداکارہ - ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ

رتن راجپوت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک گاؤں میں پھنس گئی ہیں۔ انہیں وہاں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وہاں ایک کمرے کو باتھ روم بنا کر نہانے سے لے کر کپڑے اور برتن دھونے تک کا کام کرنا پڑ رہا ہے۔

بہار کے گاؤں میں پھنسی ٹی وی اداکارہ
بہار کے گاؤں میں پھنسی ٹی وی اداکارہ
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 3:35 PM IST

کورونا وائرس کے انفیکشن کو روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد بہت سے لوگ جگہ جگہ پھنس گئے ہیں۔ ان میں سے ایک ٹی وی اداکارہ رتن راجپوت بھی ہیں۔ رتن راجپوت ایک پسماندہ گاؤں میں پھنس گئی ہیں۔ انہوں نے یہ معلومات خود اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے دی ہے۔

رتن راجپوت لاک ڈاؤن کی وجہ سے ایک گاؤں میں پھنس گئی ہیں۔ انہیں وہاں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ وہاں ایک کمرے کو باتھ روم بنا کر نہانے سے لے کر کپڑے اور برتن دھونے تک کا کام کرنا پڑ رہا ہے۔

انہون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ' وہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہار کے ایک گاؤں میں پھنس گئی ہیں۔ وہ یہاں سے نہیں نکل سکیں۔ گاؤں میں ہی کسی نے انہیں کمرے مہیا کرا دئیں ہیں۔

ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ 'میں نے یہاں خود کوکورنٹائن کر لیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ 'مجھے بہت سارے میسج آ رہے ہیں۔ لوگ یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ میں کہاں ہوں اور میں تنہا کیوں ہوں؟ '

انہوں نے کہا کہ 'میں قرنطین میں ہوں یہ ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ میں ایک گاؤں میں ہوں۔'

انہوں نے لوگوں سے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی نہ کرنے کی اپیل بھی کی۔

رتن نے اپنے انسٹاگرام پر بہت ساری ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں ہیں۔ اس دوران وہ ایک چھوٹے سے کمرے میں نظر آ رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.