ETV Bharat / state

Tribute To B R Ambedkar: بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی پر خراج عقیدت - 66th Anniversary of Dr. BR Ambedkar

آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر Tribute To B R Ambedkar کی برسی پر بہار کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اداروں میں انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی پر خراج عقیدت
بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی پر خراج عقیدت
author img

By

Published : Dec 8, 2021, 7:53 PM IST

پٹنہ: بھارت کے آئین ساز ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی یوم وفات کے موقع پر بہار کے مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں انہیں خراج عقیدت پیش کیا گہا۔

اس دوران راشٹریہ جنتا دل و جنتا دل یونائیٹڈ کے دفتر میں بھی ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر Tribute To B R Ambedkar کی تصویر پر گلپوشی کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

ویڈیو

اس موقع پر راشٹریہ جنتا دل کے سابق رکن اسمبلی و ریاستی ترجمان شکتی یادو نے کہا کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر ایک بڑے رہنما تھے، انہوں نے بھارتی آئین سازی کے دوران بھارت کے تمام مذاہب کا خیال رکھا۔

مزید پڑھیں:

وہیں جدیو کے ریاستی سکریٹری کمال پرویز نے کہا کہ ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر Tribute To B R Ambedkar ایک عظیم صلاحیت کے مالک تھے، انہوں نے بھارت کے ہر طبقہ کو قریب سے دیکھا تھا اس لیے آئین مرتب کرتے ہوئے ان تمام لوگوں کا خیال رکھا، آج کشمیر سے کنیا کماری تک ملک کا شہری کہیں بھی آباد ہوسکتا ہے، ان کے مرتب شدہ آئین کی پیروی غیر ممالک نے بھی کی ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ علم و صلاحیت کے پہاڑ تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.