ETV Bharat / state

آتشزدگی میں تین بچوں کی جل کرموت، دو خواتین جھلسی - کٹیہار میں آتشزدگی

کٹیہار میں آتشزدگی کا ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے، جس میں تین بچوں کے ہلاک اور دو خواتین کے جھلسنے کی خبر ہے۔

کٹیہار میں آتشزدگی کا ایک دردناک واقعہ پیش آیا ہے

author img

By

Published : Oct 13, 2020, 12:51 PM IST

ریاست بہار میں ضلع کٹیہار کے شیوانند پور میں ایک افسوسناک حادثہ سامنے آیا ہے، یہاں آتشزدگی میں تین بچوں کی جھلس کر دردناک موت ہوگئی جبکہ دو خواتین بری طرح سے جھلس گئیں۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ گھر میں موم بتّی کے جلنے سے ہوا ہے، جس میں تین بچوں کے جل کر ہلاک اور دو خواتین کے جھلس گئیں ۔

واضح رہے کہ سنگین حالات میں جھلسی ہوئی خواتین کو ضلع ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

خیال رہے کہ یہ واقعہ جہاں پیش آیا ہے وہ ضلع کٹیہار کے شیوانند پور علاقے کے آباد پور ٹھانے کا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.