ETV Bharat / state

سماجی خدمت کا ایک طریقہ یہ بھی - دربھنگہ خبر

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں سیو لائف فاونڈیشن کے ذمہ دار شاہ عظمت اللہ ابوسعید کی کوششوں سے مریض تک دوا کی رسائی ممکن ہو پائی۔

This is also a way of social service during lockdown.
سماجی خدمت کا ایک طریقہ یہ بھی
author img

By

Published : May 7, 2020, 4:15 PM IST

Updated : Jun 3, 2020, 9:36 AM IST

لاک ڈاون میں ہر کوئی پریشان ہے۔

اس میں زیادہ پریشانی کا سامنا غریب طبقے کو ہو رہا ہے۔

دربھنگہ کے حسن چوک باشندہ کاشی ٹھاکر فالض کے مریض ہیں اور ان کی دوا سمستی پور کے ڈاکٹر کے یہاں سے لانی پرتی ہے لیکن گذشتہ ایک مہینے سے ان کی دوا ختم ہے اور کاشی ٹھاکر کی صحت بگڑتی ہی جا رہی ہے۔

یہ ساری جانکاری ان کی ایک پڑوسن ونیتا بھارتی نے شاہ عظمت اللہ کو دی۔

-سیو لائف فاونڈیشن کے شاہ عظمت اللہ نے فوری طور پر اس کی جانکاری بہار کے ڈی جی پی گپتیسور پانڈے اور دربھنگہ کے سینیئر ایس پی بابو رام کو ای میل اور واٹس ایپ کے ذریعے دی۔

دربھنگہ پولیس نے سیو لائف فاونڈیشن سے رابطہ قائم کرکے دوا کی پرچی مانگی، اور تیسرے دن اکھیلیش کمار انسپکٹر کاشی ٹھاکر کی دوا لیکران کے گھر پر جاکر ان کی اہلیہ رنکو دیوی کو دوا سپرد کی۔

دوا ملتے ہی کاشی ٹھاکر کی اہلیہ کی خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا، ان کی آنکھیں نم ہو گئ اور اہل خانہ بھی کافی خوش ہوکر دعائیں دیں۔

Last Updated : Jun 3, 2020, 9:36 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.