ETV Bharat / state

ویشالی میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہوگئی

بہار کے ضلع ویشالی کے دیسری میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جس سے متاثرین کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ کورونا ئراس کے بڑھتے خطرات کو دیکھتے ہوئے 15 افراد کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور گاؤں کو پوری طرح سے سیل کر دیا گیا ہے۔

third corona positive found from desri area of vaishali bihar
بہار کے ضلع ویشالی میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہوئی، گاؤں سیل
author img

By

Published : Apr 30, 2020, 10:55 PM IST

ریاست بہار کے ضلع ویشالی کے دیسری علاقے سے تعلق رکھنے والے مریض میں کورونا انفیکشن کی تصدیق ہوگئی ہے۔ جس کے بعد مقامی افراد اور انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کی ٹیم اور پولیس کی ٹیم گاؤں پہنچ کر اس گاؤں کو مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔

third corona positive found from desri area of vaishali bihar
بہار کے ضلع ویشالی میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہوئی، گاؤں سیل

گاؤں میں پولیس کی نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ہر ایک سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کو کہا جا رہا ہے۔ گاؤں میں کسی بھی بیرونی فرد کے داخلے پر مکمل پابندی ہے۔ وہیں، متاثر افراد کے ساتھ رابطے میں آنے والے 15 افراد کو قرنطینہ سینٹر بھیج دیا گیا ہے۔ سب کے نمونے جانچ کے لیے پٹنہ بھیجے گئے ہیں۔ لوگوں کو ان کی تفتیشی رپورٹ کا انتظار ہے۔

بتا دیں کہ اس سے قبل راگھو پور اور بیدو پور کے مریض کورونا مثبت پائے گئے تھے۔ دیسری کے مریض میں کورونا وائرس کی تصدیق کے ساتھ ہی ضلع میں متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔ علاقے میں لوگ خوف و ہراس میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.