ETV Bharat / state

کیمور:15 کلو گانجہ کے ساتھ تین اسمگلر گرفتار - کیمور نیوز

پولیس نے 15 کلو گانجہ کے ساتھ بس سے تین اسمگلرز کو گرفتار کیا ہے۔

15 کلو گانجہ کے ساتھ 3 اسمگلر گرفتار
15 کلو گانجہ کے ساتھ 3 اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Jan 26, 2020, 8:04 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 10:48 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں پولس نے این ایچ شاہراہ پر واقع چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران بس سے تین گانجہ اسمگلرز کو 15 کیلو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

اسمگلرز کی گرفتاری خفیہ زائع سے ملی اطلاع کے مطابق کی گئی۔ گرفتار کیے گئے تینوں اسمگلرز کو بہار کے ضلع بکسر کے باشندے بتائے جا رہے ہیں۔

وہیں اتر پردیش کے بنارس سے گانجہ لیکر کیمور کے موہنیاں میں ڈیلوری دینے کی غرض سے آرہے تھے۔ اس بابت ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی خفیہ زراٸع سے ملی اطلاع کے بعد جی ٹی روڈ پر واقع چیک پوسٹ پر اترپردیش سے آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کے لیے پولس عملہ کو لگایا گیا۔
اس درمیان بنارس سے آرہی ایک بس کی چیکنگ کی گئی اور جانچ کے دوران تین اسمگلرز کو 15 کیلو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا۔

مزید پڑھیں: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا قوم سے خطاب

گرفتار کیے گئے اسمگلرز ضلع بکسر کے منا سنگھ، اجیش کمار، سنجو کمار ہے۔ جو بکسر کے ہی راجپور تھانہ کے کتھر کے باشندے ہیں۔ گانجہ کی قیمت قریب دولاکھ سے زائد بتایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں گانجہ لیکر موہنیاں ڈلیوری کا مقصد صاف ہے کہ ضلع میں گانجہ کا اسمگلر موجود ہیں۔ جلد ہی ان کے خلاف کاروائی کی جاٸیگی۔

Intro:خفیہ اطلاع پر کیمور پولس نے 3 کیلو گانجہ کے ساتھ بس سے تین تسکر کو کیا گرفتار

پولس کے ہاتھ لگے تسکر بکسر ضلع کے راجپور تھانہ کے کتھر کے منا سنگھ۔سنجو سنگھ۔راجیش سنگھ ہیں

کیمور۔ریاست بہار کے کیمور ضلع میں پولس نے این ایچ شاہراہ پر واقع چیک پوسٹ پر چیکنگ کے دوران بس سے تین گانجہ تسکروں کو 15 کیلو گانجہ کے ساتھ گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔ تسکروں کی گرفتاری خفیہ زاٸع سے ملی اطلاع کے مطابق کی گٸ۔ گرفتار تینوں تسکر بہار کے بکسر ضلع کے باشندہ بتاۓ گۓ ہیں۔ جو اتر پردیش کے بنارس شہر سے گانجہ لیکر کیمور کے موہنیاں میں ڈیلوری دینے کی غرض سے آرہے تھے۔ اس بابت ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی خفیہ زراٸع سے ملی اطلاع کے بعد جی ٹی روڈ پر واقع چیک پوسٹ پر بنارس یوپی سے آنے والی گاڑیوں کی چیکنگ کے لۓ پولس عملہ کو لگایا گیا۔اس بیچ بنارس سے آرہی ایک بس کی چیکنگ کی گٸ۔جانچ کے دوران تین تسکروں کو پندرہ کیلو گانجہ کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔گرفتار تسکر بکسر ضلع کے منا سنگھ ۔راجیش کمار۔سنجو کمار ہے۔ جو بکسر کے ہی راجپور تھانہ کے کتھر کے رہنے والے ہیں۔ گانجہ کی قیمت قریب دولاکھ سےاوپر کی بتاٸ جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کی اتنی بڑیمقدار میں گانجہ لیکر موہنیاں ڈلیوری کا مقصد صاف ہے کی ضلع میں گانجہ تسکر موجود ہیں۔جلد ہی انکے خلاف کارواٸ کی جاٸیگی۔Body:گرفتارConclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 10:48 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.