ETV Bharat / state

طالب علم نے خود کو اغوا کرنے کی سازش رچی - After the student's recovery there, SP Dilnawaz Ahmed said that last night, Sanjay Pandey, a resident of ward no 10 of Bhambhu, reported in writing that his son had been abducted.

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں ساتویں کے طالب علم نے والد کی ڈانٹ سے بچنے کے لیے خود کو اغوا کرنے کی سازش رچ ڈالی۔

طالب علم نے خود کو اغوا کرنے کی رچی سازش
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 10:41 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:38 AM IST

سیریلس اور دیگر ویڈیوز دیکھ کر کیمور میں ایک طالب علم نے خود کے اغوا ہو نے کی سازش رچ ڈالی۔ معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا جب پوری رات کافی مشقت کے بعد صبح صادق بھبھوا پولس نے موباٸل لوکیشن کے ذریعہ خود سے اغوا کرنے کا ناٹک کرنے والے طالب علم کو موہنیاں واقع امبیڈ کر نگر کی ایک مندر سے برآمد کیا۔

پولس کی سختی کے بعد طالب علم نے اس بات کو قبول کیا کہ امتحان میں مارکس کم آنے کی وجہ سے روزانہ گھر والوں سے ڈانٹ سننے کو مل رہی تھی۔

وہیں طالب علم کی برآمدگی کے بعد ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی کل رات بھبھوا کے وارڈ نمبر 10 کے باشندہ سنجۓ پانڈے نے تحریری طور پر اطلاع دی کہ اس کے لڑکے کا اغوا ہو گیا ہے۔

وہیں طالب علم بھی خود کے اغوا ہونے اور جان خطرے میں ہونے کی بات کہی۔ پولس ایکشن موڈ میں آئی اور پوری رات محنت مشقت کے بعد طالب علم کو بر آمد کیا گیا۔ ایس پی نے بتایا کی طالب علم درجہ سات میں بھبھوا کے ڈی اے وی اسکول میں پڑھتا ہے۔

Intro:

ساتویں کے طالب علم نے رچی خود کے اغوا ہونے کی سازش
کیمور
اخبار اور چینلوں کی خبر سن کر کیمور میں ایک طالب علم نے خود کے اغوا ہو نے کی سازش رچ ڈالی۔ معاملہ کا خلاصہ اس وقت ہوا جب پوری رات کا فی مشقت کے بعد صبح صادق بھبھوا پولس نے موباٸل لوکیشن کے ذریعہ خود سے اغوا کرنے کا ناٹک رچنے والے طالب علم کو موہنیاں واقع امبیڈ کر نگر کی ایک مندر سے برآمد کیا پولس کی سختی کے بعد طالب علم نے اس بات کو قبول کیا کی۔اکزام میں مارکس کم آنے کی وجہ سے روزانہ گھر والوں سے ڈانٹ سننے کو مل رہا تھا۔وہیں طالب علم کی برآمدگی کے بعد ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی کل رات بھبھوا کے وارڈ نمبر دس کے باشندہ سنجۓ پانڈے نے تحریری طور پر اطلاع دی کے اس کےلڑکے کا اغوا ہو گیا ہے۔ وہیں طالب علم بھی خود کے اغوا ہونے اور جان خطرے میں ہونے کی بات کہی۔پولس ایکشن موڈ میں آٸ اور پوری رات محنت مشقت کے بعد طالب علم کو بر آمد کیا گیا۔ایس پی نے بتایا کی طالب علم کلاس سات میں بھبھوا کے ڈی اے وی اسکول میں پڑھتا ہے۔Body:کیمور: ڈی اے وی بھبھوا کے طالب علم نے رچی اغوا کی سازشConclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:38 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.