ETV Bharat / state

آپسی رنجش میں ایک شخص ہلاک

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں آپسی رنجش میں قتل کے درد ناک واقعے سے علاقے میں سنسنی پھیلی ہوئی ہے۔

author img

By

Published : Jun 19, 2019, 6:46 PM IST

Updated : Jun 19, 2019, 7:00 PM IST

متعلقہ تصویر

دربھنگہ کے نگر تھانہ کے 'سینا پت' نامی محلے دو نوجوان زبیر اور تنویر کے معمولی تکرار کے بعد تنازع کھڑا ہوگیا۔ یہاں تک کہ دونوں کے درمیان زبردست مارپیٹ کا واقعہ پیش آیا۔

متعلقہ ویڈیو

پولیس بیانیہ کے مطابق ملزم زبیر نے تنویر کو چاقو مار دیا، جس سے اس کی حالت نازک ہوگئی اور اسپتال لے جانے کے دوران اس کی موت راستے میں ہوگئی۔

پولیس بیان کے مطابق تنویر کی موت کے بعد علاقے کے لوگ مشتعل ہوگئے اور مشتعل عوام نے اپنے گھر میں چھپے زبیر کو باہر نکالنے کی کوشش کرنے لگے۔

تاہم پولیس اور سکیورٹی اہلکار کی بر وقت کارروائی کے بعد ملزم کو اس کے گھر سے گرفتار کر کے بحافظت تھانہ لے جایا گیا۔

ملزم کی گرفتاری کے بعد علاقے کا ماحول پرسکون ہے۔

Intro:دربھنگہ کے نگر تھانہ علاقے کے سیناپت محلے میں حالات اس وقت بڑے نازک اور بے قابو ہو گئے جب ایک گھر میں چھپے ہوئے قتل کے مجرم کو لوگ گھر سے نکال کر قتل کا بدلہ قتل سے لینے پر آمادہ ہو گئے اور حالات کو سنبھالنے کے لئے ضلع کی کئ تھانہ کی پولیس کو آنی پڑی اور پورے محلے کو پولیس چھاؤنی میں تبدیل کر بڑی چستی دکھا کر قاتل زبیر اور اس کے دو دیگر بھائی کو پولیس حراست میں لیکر تھانہ نکل گئ تب جاکر حالات کچھ بدلے - - - در اصل پورا واقعہ اس طرح ہے کہ نگر تھانہ علاقے کے سیناپت محلے میں گزشتہ منگل کے دن سابق وارڈ کمشنر بھولا کے لڑکے زبیر اور تنویر انصاری کے درمیان چھوٹی سی بات پر زبردست لڑائی ہو گئ اس لڑائی میں سابق واڑد کمشنر بھولا کے لڑکے زبیر اور ان کے بھائیوں نے مل کر تنویر کو بڑی طرح زخمی کر دیا جسے آنن فانن میں دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں ایڈمٹ کروایا گیا جہاں کے ڈاکٹر نے تنویر کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال ریفر کر دیا جہا پہنچتے پہنچتے تنویر کی روح فنا ہو گئ جب تنویر کی موت کی خبر اس کے محلے میں آئ تو لوگ گشہ اور ججباتی ہوگئے اور قاتل زبیر کو دھونڈنے لگے جو اپنے گھر میں چھپ گئے اور اس خبر کی جانکاری جب پولیس کو ہوئ تو کئ تھانہ کی پولیس صدر ڈی ایس پی انوج کمار کے قیادت میں آئ تب کسی طرح مشقت سے قاتل زبیر اور ان کے دو بھائی کو محلے کے لوگوں سے بچاتے ہوئے گرفتار کر تھانہ لے گئ -

Body:قاتل زبیر اور ان کے دو بھائی کو محلے سے پولیس کے لے جانے کے بعد لوگوں کاغشہ کسی طرح دھیرے دھیرے کم ہوا فر بھی ماحول گرم تھا اور تنویر کی لاش ابھی تک آئ نہیں تھی - وہیں اس پورے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی اہس پی صدر انوج کمار نے کہا کہ اب ماحول کنٹرول میں ہے باقی مجرموں کی بھی گرفتاری کے لئے پولیس کوشش کر رہی ہے - - وہیں اس واقعہ پر دربھنگہ کے وارڈ 21 کے وارڈ کمشنر نفیسل حق نے بھی تصدیق کرتے ہوئے غم اور غصہ کا اظہار کیا - -

بائٹ - - - نفیسل حق ،وارڈ کمشنر دربھنگہ
بائٹ - انوج کمار ڈی ایس پی صدر دربھنگہ

Conclusion:نہیں
Last Updated : Jun 19, 2019, 7:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.