ETV Bharat / state

نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش - نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش

ریاست بہار کیمور علاقے میں پولیس کو بڑی کامیابی ملی ہے، ریلوے میں نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش کیا گیا ۔

نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش
author img

By

Published : Aug 11, 2019, 11:57 PM IST

Updated : Sep 26, 2019, 5:17 PM IST

کیمور علاقے میں ریلوے میں فرضی نوکری دلانے والے جعلساز گروہ کو کیمور پولیس نے انکشاف کیا ہے، فرضی گروہ کے پاس سے بڑی تعداد میں کاغذ موہر پیڈ آئی کارڈ فارم، اور اس کے علاوہ 38 ہزار روپے نقدی برآمد کیے گئے ہیں۔ساتھ ہی 2 لگزری گاڑی بھی برآمد ہوئی ہیں۔

نوکری دلانے والے فرضی گروہ کا پردہ فاش
اس گروہ میں کل 12 ممبروں کی گرفتاری ہوئی ہے۔ گروہ کے سبھی ملزمین کو جیل منتقل کیا جا رہا ہے۔اس متعلق ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کہ گروہ بھارتیہ ریل گودام کے نام سے فرضی طور پر گروپ ڈی میں نوکری دلانے کا کام کررہا تھا۔

اب تک اس جعلساز گروہ میں 100 سے زاٸد لوگ شکار ہو چکے تھے۔
ریلوے کے گروپ ڈی کے نام میں نوکری دینے کے لیے آج یہ گروہ ضلع کے درگاوتی ہائی اسکول میں میڈیکل کیمپ لگانے والا تھا۔
جس کی اطلاع درگاٶتی پولیس کو ملی۔ جس کے بعد پولیس فوراً پہنچ کر گروہ کو قبضہ میں لے لیا اور اس گروہ میں مرد کے علاوہ ایک خاتون بھی شامل ہیں۔

Intro:کیمور پولس کو ملی بڑی کامیابی۔ریلوے میں نوکری دلانے والے فرضی گروہ کو کیا گرفتار۔
کیمور۔۔ریلوے میں فرضی نوکری دلانے والے جالساز گروہ کو کیمور پولس نے اپنے زد میں کر معاملہ کا انکشاف کیا ہے۔ فرضی گروہ کے پاس سے بڑی تعداد میں کاغز موہر پیڈ آٸکارڈ فارم کے علاوہ 38 ہزار روپۓ نغد برامد ہوۓ ہیں۔اسکے علاوہ 2 لگزری گاڑی بھی برامد ہوٸ ہے۔ گینگ کل 12 ممبروں کی گرفتاری ہوٸ ہے۔گرفتار سبھی ٹھگ کو جیل رسید کر دیا گیا ہے۔ اس متعلق ایس پی دلنواز احمد نے بتایا کی گروہ بھارتیہ ریل گودام کے نام سے فرضی طور پر گروپ ڈی میں نوکری دلانے کا کام کررہا تھا۔گروہ کے لوگ گودام شرمک سنگھ کے نام سے فارم فل کرا فی شخص سے 5 لاکھ روپیہ اینٹھنے کا کام کرتاتھا۔ ابتک اس جعلساز گروہ کے چککر میں 100 سے زاٸد لوگ شکار ہو چکے تھے۔ ریلوے کے گروپ ڈی کے نام میں نوکری دینے کے لۓ آج یہ گروہ ضلع کے درگاٶتی ہاٸ اسکول میں میڈیکل کیمپ لگانے والا تھا۔ جسکی اطلاع درگاٶتی پولس کو لگ گٸ ۔فوراً موقع پر پہونچ درگاٶتی پولس نے گروہ کو قبضہ میں کر سارے دستاویز کو ضبط کر لیا۔ گروہ میں ایک عورت بھی شامل ہے۔

arshad raza kaimur 9304587652Body:کیمور پولس کو ملی بڑی کامیابی۔ درگاٶتی سے ریلوے میں نوکری دلانے والے فرضی گروہ کو کیا گرفتارConclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 5:17 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.