ETV Bharat / state

خبر کا اثر، غریبوں تک پہنچی ضروری اشیاء - The impact of the news, help started increasing among the poor

ای ٹی وی بھارت مسلسل ضرورت مندوں کے بیچ پہنچ کر ان کی پریشانیوں کو اپنے خبروں کے زریعہ لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔

خبر کا اثر، غریبوں تک پہنچی ضروری اشیاء
خبر کا اثر، غریبوں تک پہنچی ضروری اشیاء
author img

By

Published : Apr 13, 2020, 3:41 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گوپال گنج کے ہیراپاکڈ مہندیا گاؤں میں آباد سیلاب کٹاؤ متاثرین لاک ڈاؤن کے بعد کھانے کو محتاج ہو گئے تھے۔ کوئی بھی ان کی مدد کے لیے نہیں پہنچ رہا تھا۔ لیکن ای ٹی وی بھارت کی خبر کے ذریعے غریبوں کے درد کو شائع کرنے کے بعد بہت ساری تنظیموں کے لوگوں نے انہیں کھانے پینے کی اشیاء تقسیم کرنا شروع کردیا ہے۔

دراصل حکومت نے کورونا وائرس کے اثر کو کم کرنے کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ جس کے بعد بہت سے غریبوں میں کھانے پینے کے مسائل پیدا ہوگئے ہیں۔ وہیں ای ٹی وی بھارت مستقل طور پر مسکینوں تک پہنچ کر اپنی خبروں کے ذریعہ لوگوں تک ان کے دکھ اور درد کو پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ جس کے بعد اب بہت ساری سماجی تنظیموں کے لوگوں نے ضرورت مندوں تک پہنچنا اور انہیں کھانا مہیا کرنا شروع کردیا ہے۔

وہیں غریبوں کو کھانا ملنے کے بعد انہوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ خبریں خبریں دکھانے کے بعد ہی اب ہمیں یہ سہولت مل رہی ہے۔ پہلے کوئی نہیں آتا تھا۔ ہم کھانے کے محتاج تھے۔ لیکن اب ہم خوش ہیں۔

اسی دوران ٹرسٹی مکند بابا نے بتایا کہ 'ہمارا یہ پروگرام لاک ڈاؤن کے ابتدائی مرحلے سے جاری ہے۔ انہوں نے ای ٹی وی بھارت کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.