ETV Bharat / state

ممتاز ریاضی داں ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کا انتقال - ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ ریاضی داں

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال (پی ایم سی ایچ) میں 77 برس میں طویل علالت کے بعد عظیم ریاضی داں ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کا 14 نومبر 2019 کو انتقال ہوگیا۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 12:01 PM IST

Updated : Nov 14, 2019, 12:06 PM IST

ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کے انتقال سے علمی حلقوں میں غم کی لہر ہے۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آنجہانی ڈاکٹر سنگھ کے انتقال پر اپنے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نہ صرف اپنا نام روشن کیا ہے، بلکہ انہوں نے بہار کا بھی نام روشن کیا ہے،یہ ملک کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

ڈاکٹر وششٹھ نارائن سنگھ کی پیدائش بھوجپور ضلع کے بسنت پور گاؤں میں 2 اپریل 1942 کو ہوئی تھی۔ وہ گذشتہ 40 برسوں سے ذہنی امراض میں مبتلا تھے اور پی ایم سی ایچ میں زیر علاج تھے۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

انہوں نے سنہ 1962 میں دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ دسویں اور بارہویں جماعت میں وہ اول مقام پر رہے۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

اس کے بعد وہ 1965 میں تحقیق کے لیے کیلی فورنیا چلے گئے۔ انہوں نے علم ریاضی میں کیلفورنیا یونیورسٹی سے سنہ 1969 سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی اور واشنگٹن یونیورسٹی میں ایسوسیٹ پروفیسر کے عہدے پر فائز ہوگئے۔ اس کے بعد امریکہ کے خلائی ادارہ ناسا میں ان کی تقرری ہوگئی۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

وہ سنہ 1971 میں بھارت واپس لوٹ آئے۔ سنہ 1971 میں انہوں نے شادی کر لی مگر ان کی ازدوجی زیادہ دنوں تک جاری نہ رہ سکی۔ کچھ دنوں بعد بعد ان کی اہلیہ ان سے الگ ہوگئی۔ سنہ 1972 میں وہ آئی ٹی کانپور سے وابستہ ہوگئے۔

ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ
ڈاکٹر وسیشٹ نارائن سنگھ

سنہ 1974 میں انہیں دل کا دورہ پڑا اس کے بعد وہ جانبر ہو سکے اور مسلسل بیمار رہنے لگے۔

اس طرح مختلف پیچ و خم کے ساتھ ایک عظیم ریاضی داں کی زندگی ختم ہوگئی۔

Intro:Body:

imran

Conclusion:
Last Updated : Nov 14, 2019, 12:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.