ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ نے آثارِ قدیمہ میں شامل مقام کا جائزہ لیا - آثارِ قدیمہ

وزیراعلیٰ نتیش کمار نے بانکا ضلع کے چاندن ندی کے کنارے واقع آثارِ قدیمہ کے مقام کا دورہ کیا، وزیراعلی نے ندی کے بھی تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔

وزیراعلٰی نے آثارِ قدیمہ کا جائزہ لیا
وزیراعلٰی نے آثارِ قدیمہ کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Dec 13, 2020, 12:19 PM IST

ریاست بہار کے وزیراعلی نتیش کمار نے بانکا ضلع کے چاندن ندی کے کنارے واقع آثارِ قدیمہ کے مقام کا دورہ کیا، بانکا ضلع کے امرپور بلاک کے گرام پنچایت بھدریا کے چاندن ندی کے کنارے واقع آثارِ قدیمہ کے مقام کو سیاحتی مقام کی شکل میں فروغ دیا جائے گا۔

وزیراعلٰی نے آثارِ قدیمہ کا جائزہ لیا

اس ندی کے بہاؤ کو دوبارہ بحال کیا جائے گا تاکہ اس علاقہ کی کھدائی اور ریسرچ بہتر طریقے سے ہو سکے، وزیراعلی نے کہا کہ چاندن ڈیم کو بھی ترقی یافتہ بنایا جائے گا۔

وزیراعلی نتیش کمار چاندن ندی کو عبور کیا اور وہاں انہوں نے ہر پہلو پر افسران سے تبادلہ خیال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.