اس دوران تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نتیش کمار نے 15 برسوں کے دور اقتدار میں بہار کو بدحال کر دیا، نوجوانوں کو بے روزگار کردیا جس سے لاکھوں لوگ نقل مکانی کرنے کو مجبور ہو گئے۔
پٹنہ: تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر تنقید - Tejsui Yadav launches Unemployment Eradication Portal
تیجسوی یادو نے آج نتیش کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جے ڈی یو کے 15 سال کے دور اقتدار میں بےروزگاری عروج پر رہی، انہوں نے کہا کہ اگر ہماری حکومت ریاست میں قائم ہوئی تو نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔
پٹنہ: تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر تنقید