ETV Bharat / state

تیج پرتاپ یادو پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی - Trouble In Lalu Yadav Family

بہار کے سابق وزیر، لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے اپنے استعفے کا اعلان کیا۔

تیج پرتاپ یادو کا پارٹی کے عہدے سے استعفی
author img

By

Published : Mar 28, 2019, 6:44 PM IST

Updated : Mar 28, 2019, 8:13 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'میں راشٹریہ جنتا دل کے نگراںکے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔ نادان وہ ہیں جو مجھے نادان سمجھ رہے ہیں۔ کون کتنا پانی میں ہے سب کی ہے خبر مجھے'۔

تیج پرتاپ یادو کا پارٹی کے عہدے سے استعفی
تیج پرتاپ یادو کا پارٹی کے عہدے سے استعفی

بتایا جارہا ہے کہ تیج پرتاپ یادو اور ان کے بھائی تیجسوی یادو کے درمیان اختلافات ہیں۔ عین انتخابات سے قبل تیج پرتاپ یادو کا یہ اقدام آر جے ڈی کو مشکلات میں ڈال سکتا ہے۔

آر جے ڈی۔ جے ڈی یو کی اتحادی حکومت میں تیج پرتاپ یادو وزیر صحتتھے۔

Last Updated : Mar 28, 2019, 8:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.