ETV Bharat / state

تیج پرتاپ نے ماں کے ساتھ لالٹین جلائی

author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:03 PM IST

کورونا وبا کے خلاف جنگ میں آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے اہل خانہ نے خصوصی انداز میں وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل کی حمایت کی۔ سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی اور لالو یادو کے چھوٹے بیٹے تیج پرتاپ یادو نے لالٹین جلائی، جو کہ آر جے ڈی کی انتخابی نشان ہے۔

بہار: تیج پرتاپ نے والدہ کے ساتھ لالٹینیں جلائی

ریاست بہار کے سابق وزیر صحت تیج پرتاپ یادو نے اپنی بہت سی تصاویر ٹویٹ کیا کہ، یوں ہی کٹ جائے گا سفر ساتھ چلنے سے، منزل آئیگی نظر ساتھ چلنے سے۔ انہوں نے لکھا کہ ہم ہر اس شخص کے ساتھ کھڑے ہیں جو اس خوفناک وبا کی لڑائی میں اپنا تعاون دے رہا ہے۔ کوویڈ 19 کی اندھکار کو بھگائیں گے، لالٹین ہی جلائیں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 5 اپریل کو رات نو کے ملک میں یکجہتی پیش کرنے کے لیے سب اپنے گھروں کی بتیاں بجھا کر 9 منٹ تک دیا، موم بتیاں، فلیش لائٹس جلائی جائیں۔

دنیا بھر کے ممالک کرونا انفیکشن کے خطرات سے پریشان ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، جس کی وجہ سے پورے ملک میں 14 اپریل تک مکمل طور پر لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

وہیں بہار میں ہفتہ کے روز ایک اور کورونا مثبت ہونے کی تصدیق کی گئی جس کے بعد ریاست میں کورونا وائرس سے متاثر کی تعداد 32 ہوگئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.