ETV Bharat / state

تیج پرتاپ یادو کے محافظوں کی میڈیا اہلکاروں سے مار پیٹ - لالو پرساد یادو

لالو پرساد یادو کے بیٹے تیج پرتاپ یادو کی گاڑی کے نیچے کیمرہ مین کا پیر آنے پر مخالفت کیے جانے سے ناراض تیج پرتاپ یادو کے محافظوں نے میڈیا اہلکاروں سے مار پیٹ کی۔

تیج پرتاپ یادو
author img

By

Published : May 19, 2019, 1:01 PM IST

تفصیلات کے مطابق، تیج پرتاب کی کار کے نیچے کیمرہ مین کا پیر دب گیا تھا۔ اپنے بچاو کے لیے کیمرہ مین نے کار کے شیشے پر کیمرہ مارا جس سے شیشہ ٹوٹ گیا۔ اس سے ناراض تیج پرتاپ یادو کے محافظوں نے وہاں موجود میڈیا اہلکاروں کے ساتھ بدسلوکی اور مار پیٹ کی۔

متعلقہ ویڈیو

حالانکہ ابھی تک تیج پرتاپ یادو کی طرف سے اس واقعے پر کوئی ردعمل نہیں آیا ہے۔

خیال رہے کہ پارلیمانی انتخابات کے آخری مرحلے میں آٹھ نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ان میں دارالحکومت پٹنہ صاحب کی اہم نشست بھی شامل ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.