ETV Bharat / state

تسحیرالدین نے ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کیا ہے - مجلس اتحاد المسلمین

گزشتہ دنوں ٹکٹ نہ ملنے سے مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنماء تسحیرالدین نے پارٹی سے بغاوت کر آزاد امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ داخل کیا تھا تاہم آج اچانک مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اختر الایمان اور ایم آئی ایم کے امیدوار قمرالہدا نے ایک ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر سب کو چونکا دیا۔

تسحیرالدین نے ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کیا ہے
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 2:07 AM IST

ریاست بہار کے کشن گنج اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کے پیش نظر مجلس اتحاد المسلمین کے باغی لیڈر تسحیرالدین نے پارٹی کے موجودہ امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کردیا ہے۔

تسحیرالدین نے ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کیا ہے
تسحیرالدین نے ایم آئی ایم کے امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کیا ہے

تسحیرالدین کے اس فیصلے سے جہاں ایک طرف مجلس کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں کانگریس کے خیمے میں سناٹا چھا گیا ہے۔

وجہ صاف ہے کہ اب مجلس کا ووٹ دو جگہ تقسیم نہیں ہوگا بلکہ ایک امیدوار ہونے سے ایم آئی ایم کے امیدوار کو مضبوطی ملے گی۔

غور طلب ہےکہ گزشتہ دنوں ٹکٹ نہ ملنے سے مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر رہنماء تسحیرالدین نے پارٹی سے بغاوت کر آزاد امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ داخل کیا تھا تاہم آج اچانک مجلس اتحاد المسلمین کے ریاستی صدر اختر الایمان اور ایم آئی ایم کے امیدوار قمرالہدا نے ایک ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر سب کو چونکا دیا۔

دراصل گزشتہ دنوں جب تسحیر الدین کو ٹکٹ نہیں ملا تھا تب ان کے حامیوں نے اختر الایمان کا پوسٹر جلاتے ہوئے یہ الزام عائد کیا تھا کہ انہوں نے 50 لاکھ میں سیٹ کا سودا کر اپنا ایمان بیچ دیا ہے۔

وہیں پرچہ داخل کرنے کے بعد خود تسحیرالدین نے الزام لگایا تھا کہ اخترالایمان ایمان نہیں بے ایمان ہیں اور وہ کبھی نہیں چاہتے ہیں کہ ان سے پہلے کوئی بھی کشن گنج سے مجلس کی ٹکٹ پر الیکشن لڑے۔

حالانکہ اس وقت اخترالایمان نے اس معاملہ پر خاموشی اختیار کر لی تھی لیکن آج جب وہ میڈیا سے مخاطب ہوئے تو انہوں نے کہا کہ اگر صبح کا بھولا شام کو گھر واپس لوٹ آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔

Intro:بہار : کشن گنج اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے پیش نظر مجلس اتحاد المسلمین کے باغی لیڈر تسحیرالدین نے آج مجلس کے موجودہ امیدوار قمر الہدا کو حمایت کا اعلان کردیا ہے. تسحیرالدین کے اس فیصلے سے جہاں ایک طرف مجلس کے حامیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے وہیں کانگریس کے خیمے میں سناٹا چھا گیا ہے. وجہ صاف ہے کہ اب مجلس کا ووٹ دو جگہ تقسیم نہیں ہوگا بلکہ ایک امیدوار ہونے سے اویسی کی پارٹی کے امیدوار کو مضبوطی ملے گی.
غور طلب ہیکہ پچھلے دنوں ٹکٹ نہ ملنے سے مجلس اتحاد المسلمین کے سینئر لیڈر تسحیرالدین نے پارٹی سے بغاوت کر آزاد امیدوار کے طور پر اپنا پرچہ بھرا تھا اور تب سے مسلسل محنت بھی کر رہے تھے لیکن آج اچانک مجلس اتحاد المسلمین کے صوبائی صدر اخترالایمان، ایم آئی ایم امیدوار قمرالیدا کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کر سب کو چونکا دیا. سیاسی گلیاروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اس بات کو لیکر بحث چھڑ گئی ہے کہ آخر سودا کتنے میں طئے ہوا. دراصل پچھلے دنوں جب تسحیرالدین کو ٹکٹ نہیں ملا تھا تب ان کے حامیوں نے اخترالایمان کا پوسٹر بینر جلاتے ہوے یہ الزام لگایا تھا کہ اس نے 50 لاکھ میں سیٹ کا سودا کر اپنا ایمان بیچ دیا ہے. وہیں پرچہ داخل کرنے کے بعد خود تسحیرالدین نے الزام لگایا تھا کہ اخترالایمان ایمان نہیں بے ایمان ہے اور وہ کبھی نہیں چاہتا ہے کہ اس سے پہلے کوئی کشن گنج سے مجلس کی ٹکٹ سے الیکشن جیتے. حالانکہ تب اخترالایمان اس معاملہ میں کچھ بھی بولنے سے منع کردئے تھے لیکن آج جب وہ میڈیا سے مخاطب ہوے تو پہلی بات یہی کہی کہ اگر صبح کو بھولا لوٹ آے تو اسے بھولا نہیں کہتے. وہیں کانگریس کے ایک لیڈر نے سوشل میڈیا کے ذریعہ پوچھا ہیکہ صاحب معاملہ کتنے میں جاکر طے ہوا.

Body:اس خبر کا ویڈیو نہیں ہے
فوٹو بھیج رہا ہوں پلیز فوٹو سے کام چلا لیجئے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.