ETV Bharat / state

بہار: سیلاب سے 20 لاکھ افراد متاثر، 14 ہلاک

بہار میں پڑوسی ملک نیپال سے آنے والی ندیوں جس میں کملہ بلان ندی خاص طور پر قابل ذکر ہے، نے ریاست میں سیلاب کا قہر برپا کر رکھا ہے اس تباہی میں ریاست کے سیمانچل اور کوسی علاقے کے تقریباً 20 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔

بہار
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 5:23 PM IST

ریاست میں سیلاب کے سبب اب تک 14 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، جس میں 12 اضلاع، 68 بلاک اور 444 پنچایت متاثر ہوئے ہیں ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار افسران کے ساتھ کئی دنوں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے افسران کو راحت اور امدادی کاموں کی ہدایت دے رہے ہیں۔

محکمہ آفات منیجمنٹ کے پرنسپل سیکریٹری امرت پرتیائے کا کہنا ہے کہ پڑوسی ملک نیپال سے آنے والی بیشتر ندیوں کے سطح آب میں مسلسل ہورہی بارش کی وجہ سے اچانک اضافہ ہوا ہے جس کے سبب ریاست میں اتنی بڑی تباہی ہوئی ہے۔

بہار

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریبا 20 لاکھ افراد اس سیلاب سے متاثر ہیں حکومت نے کئی علاقوں میں عوامی رسوئی کا نظم کیا ہے۔

امرت پرتیائے نے بتایا کہ بہار کے کو سی اور سیمانچل علاقے میں کئی بستیاں بہہ گئیں جس کے سبب ریاست کے 12 اضلاع 68، بلاک اور 444پنچایت میں 20 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

اب تک 14 لوگوں کے جاں بحق ہونے کی حکومت نے اطلاع دی ہے پرنسپل سیکریٹری نے بتایا کہ کئی علاقوں سے پانی تیزی سے گھٹ رہا ہے جہاں لوگ گاؤں سے نکل نہیں پا رہے ہیں انہیں محفوظ مقامات پر رکھا گیا ہے۔

Intro: پڑوسی ملک نیپال سے آنے والی کملہ بلان ندی نے بہار میں سیلاب کا قہر برپا کردیا ہے اس تباہی میں ریاست کے سیمانچل اور کوسی علاقے کے بیس لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں اب تک 14 افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ملی ہے اس سیلاب میں 12 ضلع 68 بلاک اور 444 پنچایت متاثر ہیں ریاست کے وزیر اعلی نتیش کمار افسران کے ساتھ کئی دنوں سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے متاثرعلاقوں کا جائزہ لے کر کر افسران کو راحت اور امدادی کاموں کی ہدایت دے رہے ہیں

Body:22 برس کے بعد نیپال سے آنے والی ندی کملہ بالان نے ریاست میں قہر برپا کیا محکمہ آفات منیجمنٹ کے پرنسپل سیکریٹری pratyae amrit نے بتایا کہ پڑوسی ملک نیپال سے آنے والی بیشتر ندیوں کے آبی سطح میں مسلسل ہورہی بارش کی وجہ سے اچانک اضافہ ہوا اور کئی پشتے اسے علاقے کے منہدم ہوگئے جس سے 12 ضلع کے 444 پنچایت متاثر ہوئے ہیں سرکاری اعدادوشمار کے مطابق تقریبا 20 لاکھ افراد اس سیلاب سے متاثر ہیں حکومت نے کئی علاقوں میں کمیونیٹی کچن کا نظم کیا ہے وزیر اعلی نتیش کمار مسلسل ان علاقوں کا ہیلی کاپٹر کے ذریعے معائنہ کر رہے ہیں اور افسران کو راحت اور امدادی کاموں میں تیزی لانے کی ہدایت دے رہے ہیں

بائٹ محکمہ آفات انتظامات کے پرنسپل سکریٹری pratyay amrit
محکمہ آفات انتظامات کے پرنسپل سکریٹری pratyay amrit. نے بتایا کہ نیپال سے آنے والی ندیاں کملہ بالان مہا نندا وغیرہ کے ابی سطح میں اچانک اضافہ ہو جانے کی وجہ سے سے ریاست بہار کے کو سی اور سیمانچل علاقہ میں کئی پشتے منہدم ہوگئے جس کی وجہ سے ریاست کے 12 ضلع 68 بلاک 444پنچایت میں 20 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں اب تک 14 لوگوں کے جاں بحق ہونے کی حکومت نے اطلاع دی ہے پرنسپل سیکریٹری نے بتایا کہ کئی علاقوں سے پانی تیزی سے گھٹ رہا ہے جہاں لوگ گاؤں سے نکل نہیں پا رہے ہیں انہیں محفوظ مقامات پر رکھا گیا ہے ان تمام پناہ گزینوں کے لئے کمیونیٹی کچن کا اہتمام کیا گیا ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.