ETV Bharat / state

پٹنہ: سشانت کے بھائی نیرج کمار ببلو ممبئی کے لئے روانہ - پٹنہ میں سوشانت کا گھر

سشانت سنگھ راجپوت، بی جے پی کے رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو کے بھائی تھے۔ نیرج کمار ببلو چھتر پورسوپول سے رکن اسمبلی ہیں۔ رہائش گاہ پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ رکن اسمبلی سہرسہ میں ہیں لیکن ذرائع سے موصولہ خبر کے مطابق نیرج کمار ببلو ممبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

پٹنہ:سوشانت کے بھائی نیرج کمار ببلو ممبئی کے لئے روانہ

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 9:13 PM IST

اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے ممبئی میں خودکشی کرلی ہے۔ یہ خبر سنتے ہی پٹنہ میں ان کی رہائش گاہ پر غم کا ماحول ہے۔ سشانت سنگھ راجپوت کے اہل خانہ ان دنوں پٹنہ کے راجیو نگر میں رہ رہے ہیں۔

اداکار کی خود کشی کی خبر سن کر ان کے گھر پر لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی ہے۔ سشانت کے والد فی الحال کچھ بھی بولنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔

پٹنہ میں ان کی رہائش گاہ پر غم کا ماحول
پٹنہ میں ان کی رہائش گاہ پر غم کا ماحول

سشانت سنگھ راجپوت بی جے پی کے رکن اسمبلی نیرج کمار ببلو کے بھائی تھے۔ اسی وجہ سے چند پٹیل میں ان کی رہائش گاہ پر خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ نیرج کمار ببلو چھتر پور سوپول سے رکن اسمبلی ہیں۔ رہائش گاہ پر موجود لوگوں کا کہنا ہے کہ 'رکن اسمبلی سہرسہ میں ہیں لیکن ذرائع سے موصولہ خبر کے مطابق نیرج کمار ببلو ممبئی روانہ ہوگئے ہیں۔

رہائش گاہ پر موجود لوگوں میں مایوسی دیکھی جارہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ 'یہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.