ETV Bharat / state

سرجن گھوٹالہ : بینک منیجر کی ضمانت عرضی خارج

مرکزی جانچ بیورو ( سی بی آئی ) کی پٹنہ میں واقع ایک خصوصی عدالت نے بہار میں اربوں روپے کے سرجن گھوٹالہ معاملے میں آج ایک نیشنلائزڈ بینک کے منیجرکی ضمانت عرضی خارج کر دی ۔

سرجن گھوٹالہ : بینک منیجر کی ضمانت عرضی خارج
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:36 PM IST

بیور و کے خصوصی جج اجے کمار شری واستو کی عدالت میں ایک عرضی داخل کر کے گھوٹالہ معاملے میں جیل میں بند ملزم پروین کمار ( اس وقت کے منیجر انڈین بینک بھاگلپور ) کو ضمانت پر رہا کیے جانے کی اپیل کی گئی تھی ۔ عرضی پر سماعت کے بعد عدالت نے ملزم کو ضمانت پر رہا کیے جانے سے انکار کر دیا۔

معاملہ سال 2012 سے 2014 کے مابین کا ہے ۔ اس معاملے میں کروڑوں روپے کی رقم کے چیک انڈین بینک کے توسط سے سرجن کے کھاتے میں منتقل کیے گئے تھے ۔

Intro:جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے سابقہ ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید کے خلاف زبردست احتجاج کیا احتجاج کررہے بجرنگ دل کے کارکنوں نے انجینئر رشید کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر رشید نے ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے جس سے ڈوگرہ طبقہ سے وابسطہ افراد کو ٹھیس پہنچا ہے جبکہ جموں میں ان کے مجسمے ہر جگہ پر ہیں اور لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے آج بھی یاد کرتے ہیں ۔ لہذا انجینئر رشید کو معافی مانگنی چاہئے ڈوگرہ لوگوں سے ۔

واضح رہے انجینئر رشید نے چند دن پہلے مزار سہدا پر حاضری دیکر ان شہیدوں کو یاد کیا تھا جن 1932 میں مہاراجہ ہری سنگھ کے دور میں شہید کیا گیا تھا جس کے بعد انجینئر رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈوگرہ حکمران کشمیر مخالف تھے اور عصمت دری کرنے میں ملوث تھے

Body:جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے سابقہ ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید کے خلاف زبردست احتجاج کیا احتجاج کررہے بجرنگ دل کے کارکنوں نے انجینئر رشید کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر رشید نے ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے جس سے ڈوگرہ طبقہ سے وابسطہ افراد کو ٹھیس پہنچا ہے جبکہ جموں میں ان کے مجسمے ہر جگہ پر ہیں اور لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے آج بھی یاد کرتے ہیں ۔ لہذا انجینئر رشید کو معافی مانگنی چاہئے ڈوگرہ لوگوں سے ۔

واضح رہے انجینئر رشید نے چند دن پہلے مزار سہدا پر حاضری دیکر ان شہیدوں کو یاد کیا تھا جن 1932 میں مہاراجہ ہری سنگھ کے دور میں شہید کیا گیا تھا جس کے بعد انجینئر رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈوگرہ حکمران کشمیر مخالف تھے اور عصمت دری کرنے میں ملوث تھے

Conclusion:جموں کے پریس کلب میں اج بجرنگ دل کے کارکنوں نے سابقہ ایم ایل اے لنگیٹ انجینئر رشید کے خلاف زبردست احتجاج کیا احتجاج کررہے بجرنگ دل کے کارکنوں نے انجینئر رشید کے خلاف نعرے بازی کی اور ان کا پتلہ نذر آتش کیا

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش بجرنگی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر رشید نے ڈوگرہ مہاراجہ ہری سنگھ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے جس سے ڈوگرہ طبقہ سے وابسطہ افراد کو ٹھیس پہنچا ہے جبکہ جموں میں ان کے مجسمے ہر جگہ پر ہیں اور لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے آج بھی یاد کرتے ہیں ۔ لہذا انجینئر رشید کو معافی مانگنی چاہئے ڈوگرہ لوگوں سے ۔

واضح رہے انجینئر رشید نے چند دن پہلے مزار سہدا پر حاضری دیکر ان شہیدوں کو یاد کیا تھا جن 1932 میں مہاراجہ ہری سنگھ کے دور میں شہید کیا گیا تھا جس کے بعد انجینئر رشید نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ڈوگرہ حکمران کشمیر مخالف تھے اور عصمت دری کرنے میں ملوث تھے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.