ETV Bharat / state

سنی وقف بورڈ کی مفت رہائش اور کوچنگ - Sunni Waqf Board free residential coaching in patna bihar

ریاستی سنی وقف بورڈ نے مسلم بچوں کے لیے مفت رہائشی ووکیشنل ٹریننگ کورس کا اہتمام کیا ہے۔

سنی وقف بورڈ کی مفت رہایشی کوچنگ
سنی وقف بورڈ کی مفت رہایشی کوچنگ
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 3:24 PM IST

بہار میں آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن کے تعاون سے ریاستی سنی وقف بورڈ کے ذریعے مسلم بچوں کے لیے ووکیشنل ٹریننگ کورس شروع کیا گیا ہے جہاں ان بچوں کو الیکٹریکل اینڈ ہوم اپلائنسز ریپیئر 'ریفریجریشن اینڈ اے سی ریپیئر' اور سیلنگ سکلز کی تربیت دی جارہی ہے، فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ تربیت پوری ہونے کے بعد بچوں کو یہی سے ملازمت مل جاتی ہے، فاؤنڈیشن کے ذریعے اب تک چھ ہزار سے زائد بچے تربیت حاصل کرکے روزگار حاصل کرچکے ہیں۔

سنی وقف بورڈ کی مفت رہایشی کوچنگ

ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین اور سی ای او محمد وجیہ الدین نے بتایا کہ فاؤنڈیشن کے ذریعے جون میں معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت حج ہاؤس میں مفت رہائشی کوچنگ اور کھانے پینے کا نظم کیا گیا ہے جبکہ ایک بیچ میں 40 بچے ہیں اب تک دو بیچ کامیاب ہوچکے ہیں، تاہم تیسرے بیچ کے لیے درخواستیں آچکی ہیں، جو 17 دسمبر سے شروع ہوجائے گا۔

آئی سی آئی سی آئی اکادمی فار اسکلز کے سینٹر پر بچے مطمئن اور مصروف نظر آئے سب کے آنکھوں میں مستقبل کا خواب نظر آیا یہاں کی تربیت بچے بے خوش ہیں۔

اس طرح کے فلاحی کام کے بعد ریاستی سنی وقف بورڈ غریب مسلمان بچوں کے لیے مسیحا بن گیا ہے۔

Intro:بہار ریاستی سنی وقف بورڈ نے مسلم بچوں کے لئے مفت رہائشی ووکیشنل ٹریننگ کورس کا اہتمام کیا ہے

Body:آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن کے تعاون سے بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کے ذریعے مسلم بچوں کے لئے ووکیشنل ٹریننگ کورس کا آغاز کیا گیا ہے یہاں ان بچوں کو الیکٹریکل اینڈ ہوم اپلائنسز ریپیر , ریفریجریشن اینڈ اے سی ریپیر, ہم اینڈ موٹر ریپیر اور سیلنگ اسکیلز کی تربیت دی جا رہی ہے آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن کے ذریعے اب تک 6000 سے زائد بچے تربیت حاصل کر باروزگار ہوچکے ہیں فاؤنڈیشن کے ذمہ دار نے بتایا کہ تربیت پوری ہونے کے بعد بچوں کو یہی سے کئی کمپنیوں میں نوکری مل جاتی ہے

ریاستی سنی وقف بورڈ نے ریاستی حج ہاؤس کی عمارت میں 40 بچوں کیلئے مفت رہائش کا نظم کیا ہے سنی وقف بورڈ نے ایک بچے پر ڈیڑھ لاکھ روپے خرچ ہونے کا دعوی کیا ہے

آئی سی آئی سی آئی اکیڈمی فار اسکلس کے سینٹر پر بچے مطمئن اور مصروف نظر آئے سب کے آنکھوں میں مستقبل کا خواب نظر آیا یہاں کی تربیت سے یہ خوش نظر ا رہے تھے

ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین اور سی ای او محمد وجیہ الدین نے بتایا کہ آئی سی آئی سی آئی فاؤنڈیشن کے ذریعے گزشتہ جون میں معاہدہ ہوا ہے فاؤنڈیشن ہمارے بچوں کو تربیت دے گا ان بچوں کیلئے حج ہاؤس میں مفت رہائش اور کھانے پینے کا نظم کیا گیا ہے ایک بیچ میں 40 بچے ہیں اب تک دو بیچ کامیاب ہوچکا ہے تیسرے بیچ کے لئے درخواستیں لی جا چکی ہیں تقریبا 40 بچوں کا انتخاب ہوا ہے تیسرا بیچ 17 دسمبر سے شروع ہوگا

………ہولڈ اپ/ ساؤنڈ ……
بہار ریاستی سنی وقف بورڈ کے چیئرمین محمد ارشاداللہ اور سی ای او محمد وجیہ الدین( خالی سدری اور ہلکی داڑھی میں ارشاد اللہ اور میری شرٹ میں محمد وجیہ الدین)

آئی سی آئی سی آئی اکیڈمی فار سکیل کے سنٹر پر تربیت حاصل کر رہے بچوں نے بتایا کہ انہیں یہاں بہتر تربیت دی جا رہی ہے ہے ان میں خود اعتمادی پیدا ہوئی ہے انہوں نے کہا کہ ان کا مستقبل کا خواب یہ ہے کہ یہاں سے تربیت حاصل کرنے کے بعد اپنا روزگار شروع کریں محمد توقیر زاہد د اور محمد آفتاب حسین نے بتایا کہ حج ہاؤس میں ان کے لئے رہنے اور کھانے کا مفت اور بہترین نظم ہے جبکہ اے سی کی تربیت حاصل کرنے والے محمد انتخاب عالم اور محمد ظہیر عالم نے کہا کہ وہ یہاں ہاں یہاں آکر بہت خوش ہے انہوں نے یہاں میں جتنا حاصل کیا ہے اس سے مطمئن ہیں

……… ہولڈ اب/ ساؤنڈ………
پہلے دو بچوں والی بائٹ میں
1 محمد توقیر زاہد چشمہ پہنے ہوئے
2 محمد آفتاب حسین سانولے رنگ کا ہلکی داڑھی میں
کئی بچے ایک جگہ ہیں ان میں
1 محمد انتخاب عالم چشمہ پہنے ہوئے
2 محمد ظہیر عالم پتلا دبلا لمبے قد کا ہلکی داڑھی والا

……… ہولڈ اپ/ ساؤنڈ………
پی ٹو سی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.