ETV Bharat / state

روبوٹک ٹیبلٹ سے پڑھائی کریں گے بہار کے طلبا - ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد

مرکزی حکومت کی مدد سے بہار کے نکسلی انتہا پسندی سے متاثرہ اورنگ آباد ضلع میں چنندہ 110 سکنڈری اسکولوں کے بچے اب روبوٹک ٹیبلٹ سے پڑھائی کرکے ہائی ٹیک بنیں گے ۔

روبوٹک ٹیبلٹ سے پڑائی کرنگے بہار کے طلبا
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 2:24 PM IST

ریاست بہار کے ضلع اورنگ آباد کے ایجوکیشن افسر محمد علیم نے آج بتایا کہ بہار کے 13اضلع میں بچوں کو سائنس کے شعبہ عصری تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کرنے اور انھیں ہائی ٹیک بنانے کے لیے روبوٹک ٹیبلٹ کے توسط سے ان کے سوالوں کا جواب فورا مل سکے گا ۔

انھوں نے بتایاکہ بچے ٹیبلٹ میں وائس سرچ کریں گے اور ٹیبلٹ ان کے مشکل سے مشکل سوال کا فورا جواب دے گا ۔

اس کے لیے ضلع کے کٹمبا اور اورنگ آباد صدر بلاک کے 100سرکاری سکنڈری اسکولوں کا انتخاب کیاگیا ہے جہاں روبوٹک ٹیبلٹ تقسیم کئے جارہے ہیں ۔

روبوٹک ٹیبلٹ سے پڑائی کرنگے بہار کے طلبا
روبوٹک ٹیبلٹ سے پڑائی کرنگے بہار کے طلبا

محمدعلیم نے بتایاکہ اس ٹیبلٹ کو بہتر طریقہ سے چلانے کے لیے منتخب اسکولوں کے اساتذہ کو خاص طورسے تربیت دی گئی ہے۔

انھوں نے بتایاکہ یہ روبوٹک ٹیبلٹ دیہی طلبا و طالبات کے لیے ایک نعمت ثابت ہوسکتا ہے اور وہ آج مسابقتی تعلیم کے عہد میں بہتر کرسکتے ہیں ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.