ETV Bharat / state

کالج کے طالب علموں کا احتجاج - پتلا

ریاست بہار کے ضلع گیا میں طالب علموں نے انٹر کاؤنسل کے صدر اور گیا کالج کے پرنسپل کا پتلا نذر آتش کیا۔

کالج کے طالب علموں کا احتجاج
author img

By

Published : Jul 12, 2019, 9:54 PM IST

ای بی وی پی گیا کالج گیا یونٹ نے کالج انتظامیہ پر بدعنوانی کا الزام عائد کرتے ہوئے مظاہرہ کیا۔ طالب علموں کا کہنا ہے کہ کالج نے چالیس بچوں کو رجسٹرشن سرٹیفیکیٹ نہیں دیا تھا حالانکہ رجسٹرشن کی قیمت وصول کی گئی۔

کالج کے طالب علموں کا احتجاج
کالج کے طالب علموں کا احتجاج

اب امتحان کی تاریخ کے اعلان کے بعد کالج انتظامیہ ان چالیس طالب عملوں کو فارم بھرنے سے روک رہی ہے۔

طالب علموں کا کہنا ہے کہ انہوں نے انٹر کاؤنسل کی ویب سائٹ کے ذریعہ ہی کالج میں داخلہ لیا ہے۔ اب کالج انتظامیہ کے ذریعہ امتحان کا فارم بھرنے سے روکا جانا غلط ہے۔

طالب علموں نے کہا کہ اگر کالج انتظامیہ ان کے مسئلے پر سنجیدگی سے غور نہیں کرے گی تو بڑے پیمانے پر احتجاج کے ساتھ ہی کالج میں جاری بدعنوانی کے متعلق حکومت کو آگاہ کیا جائے گا۔

Intro:Body:

dsf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.