ETV Bharat / state

ارریہ: طلباء یونین کمیٹی کی میٹنگ - bihar RJD student union

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کے راشٹریہ جنتا دل طلبا یونین کے ضلعی صدر منیش کمار کی صدارت میں ارریہ کالج احاطہ میں ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس میں کالج طلباء یونین کے درجنوں طلبا شریک ہوئے۔

ارریہ: طلباء یونین کمیٹی کی میٹنگ
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 10:59 AM IST

اس موقع پر ارریہ طلبا یونین کمیٹی میں توسیع کی گئی اور دیگر طلبا کو یونین میں شامل کر کے انہیں مختلف عہدے تفویض کئے گئے۔

ارریہ: طلباء یونین کمیٹی کی میٹنگ

اس موقع پر طلبا یونین کی جانب سے ہیلپ ڈیسک کا بھی آغاز کیا گیا، اس ہیلپ ڈیسک کے ذریعہ کالج سے متعلق کسی بھی طرح کی معلومات طلبا بآسانی حاصل کرسکیں گے نیز طلبا کی کسی بھی طرح کی پریشانی کو حل کرنے میں متعلقہ دفتر انچارج پوری مدد کریں گے۔

طلبا یونین کے ضلع صدر منیش کمار رانا نے کہا کہ ہیلپ ڈیسک آغاز کرنے کا واحد مقصد کالج میں طلبا کے ساتھ پیش آنے والی دشواریوں کو ختم کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ داخلے کے وقت صحیح معلومات نہ ہونے کے سبب چھوٹے سے چھوٹے کام کے لیے طلبا کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ایسے میں ہم طلبا کی ذمہ داری بنتی ہے کہ نئے داخلہ کے لیے آنے والے طلبا کی مدد کی جائے۔

منیش کمار نے کہا کہ اس موقع پر طلبا یونین میں توسیع بھی کی گئی ہے تا کہ طلبا یونین زیادہ سے زیادہ مضبوط ہوسکے۔

انہوں نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کالج طلبا یونین کی جانب سے آر جے ڈی طلبا یونین محتشم اختر کو صدارتی امیدوار کے لیے میدان میں اتارے گی۔

طلباء یونین میں شامل کئے گئے نئے عہدے داروں کے نام حسب ذیل ہیں۔
منیش کمار، ضلعی صدر، آر جے ڈی طلباء یونین
شہباز عالم اور انکت کمار، نائب صدور
امیش یادو، جنرل سکریٹری
نتیش کمار، یونین ترجمان
جنید عالم، سوشل میڈیا انچارچ

Intro:Body:

fazle

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.