ETV Bharat / state

ٹرک کی زد میں آنے سے طالبہ کی موت - ٹرک کی زد میں آنے سے طالبہ کی موت

بہار میں سمستی پور ضلع کے متھرا پور پولیس آؤٹ پوسٹ کے متھرا پور چوک کے نزدیک آج ایک ٹرک کی زدمیں آنے سے ایک طالبہ کی موت ہوگئی ۔

ٹرک کی زد میں آنے سے طالبہ کی موت
ٹرک کی زد میں آنے سے طالبہ کی موت
author img

By

Published : Dec 7, 2019, 11:34 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ضلع کے بھگیرتھ پور گاؤں کے محمد یوسف کی بیٹی زینب پروین (16)اپنے گھر سے سمستی پورشہر کے ایک کوچنگ سنٹر میں پڑھنے سائیکل سے جارہی تھی تبھی متھراپور چوک کے نزدیک بے قابوٹرک نے اسے ٹکر ماردی ۔
ذرائع نے بتایاکہ زخمی طالبہ کو سمستی پور صدر اسپتال میں داخل کرایاگیاجہاں ابتدائی علاج کے بعد اسے بہتر علاج کے لیے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال ریفر کردیاگیا۔طالبہ کو علاج کے لیے پٹنہ لے جایاجارہا تھا تبھی راستہ میں اس نے دم توڑ دیا۔
دریں اثنا مشتعل ہجوم متھرا چوک کے نزدیک سمستی پور دربھنگا شاہراہ جام کردی ۔بعد میں پولیس اور انتظامیہ کے افسران کی مداخلت سے سڑک جا م ختم کرایاگیا۔ٹرک ڈرائیور کو لوگوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.