ETV Bharat / state

Special Arrangements in the Cemeteries For Shab Barat: گیا میں شب برأت کے موقع پر قبرستانوں میں خصوصی انتظامات - Special Arrangements in the Cemeteries For Shab Barat

ضلع گیا میں شب برأت کے موقع پر قبرستانوں میں خصوصی انتظامات ہوں گے حالانکہ ہولی تہوار کے پیش نظر لوگوں سے اپیل کی گئی ہے نوجوان احتیاط برتیں اور بغیر کسی شور شرابہ کے قبرستانوں میں جائیں. Special Arrangements in the Cemeteries For Shab Barat

14755321
14755321
author img

By

Published : Mar 17, 2022, 10:41 AM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا میں 18 مارچ کو خلوص اور عقیدت کے ساتھ " شب برأت" کی رات عبادت و ریاضت میں گزاری جائے گی اس کو لیکر مذہبی مقامات بالخصوص مساجد اور قبرستانوں میں خصوصی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ شہر گیا کی سبھی بڑی وجھوٹی قبرستانوں میں لائٹنگ اور پانی کا انتظام کیا جائے گا۔

گیا: شب برات کے موقع پر قبرستانوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں گے

شہر گیا کے بھٹ بیگہ قبرستان کے سکریٹری ضیاء احمد نے بتایا کہ بھٹ بیگہ قبرستان میں شب برأت کے موقع پر لوگوں کا ہجوم ہوتا ہے گزشتہ دو سالوں سے کورونا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی آمد پر روک تھی تاہم اس مرتبہ کافی مجمع ہوگا اسی کے پیش نظر انتظامات پختہ کیے جائیں گے تاکہ یہاں آکر اپنے مرحومین کی قبر پر فاتحہ خوانی کرنے والوں کو پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

یہ بھی پڑھیں:

حالانکہ لوگوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ چونکہ اسی دن ہولی ہوگی تو لوگ اپنے بچوں کو خاموشی کے ساتھ آنے کو کہیں خاص طور پر شب برأت کے موقع پر بائک سے تفریح کرنے والوں کو روکا جائے تاکہ آپسی بھائی چارہ برقرار رہے اور ہماری ذات سے کسی کو پریشانیوں کا سامنا نہیں ہو۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.