ETV Bharat / state

کیمور: ایس پی راکیش نے موہنیاں، کودرہ، درگاوتی تھانہ کا معائنہ کیا - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

ریاست بہار میں جرائم کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ایس پی راکیش کمار ان دنوں مسلسل تھانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔

کیمور: ایس پی راکیش نے  موہنیاں، کودرہ، درگاوتی تھانہ کا معائنہ کیا

author img

By

Published : Jun 24, 2021, 1:21 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں جرائم کے واقعات پر قابو پانے کے لیے ایس پی راکیش کمار ان دنوں مسلسل تھانوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔ساتھ ہی تاخیر و حکم ناموں کو عملی جامہ نہیں پہنائے جانے پر جم کر کلاس بھی لگاتے دیکھے جا رہے ہیں۔ ساتھ ہی ٹارگیٹڈ ورک بھی دے رہے ہیں۔ اس مہم کے تحت پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار موہنیا سب ڈویژن میں واقع درگاوتی، کدرہ اور موہنیاں پولیس اسٹیشن پہنچے۔

کیمور: ایس پی راکیش نے  موہنیاں، کودرہ، درگاوتی تھانہ کا معائنہ کیا
کیمور: ایس پی راکیش نے موہنیاں، کودرہ، درگاوتی تھانہ کا معائنہ کیا

پولیس اسٹیشنوں میں زیر التوا مقدمات کا جائزہ لیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار کے ذریعہ تھانوں میں زیر التوا مقدمات کے جائزے کے ساتھ، جون کے مہینے میں دیے گئے ہدف کا بھی جائزہ لیا گیا۔

اس دوران پولیس سپرنٹنڈنٹ راکیش کمار نے زیر التوا مقدمات کی تحقیقات کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ جون کے مہینے میں ہی زیر التوا مقدمات پر عمل درآمد کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔ ہدف کے مطابق ایس ایچ او / محققین کو مقدمات پر جلد عملدرآمد کی ہدایت کی گئی تھی۔

ساتھ ہی انہوں نے تھانہ کدرہ کے کیس نمبر 159/21 کے سلسلہ میں جانکاری بھی لی اور کیس کے آئی ا کو ہدایت کی کہ موقع پر جاکر وہ مفرور ملزم کو جلد سے جلد گرفتار کرکے مقدمہ چلائیں۔

یہ بھی پڑھیں: کیمور: شادی کی تقریب میں نوجوان کا قتل

یہ بھی پڑھیں: کیمور: لاوارث لاش برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.