ETV Bharat / state

ارریہ ہائی اسکول میں اسمارٹ کلاسز کی شروعات - ارریہ

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں ریاستی حکومت کے تعلیمی منصوبے کے تحت ارریہ ہائی اسکول میں نویں و دسویں جماعت کے طلبا و طالبات کے لئے اسمارٹ کلاسز کا افتتاح کیا گیا ہے۔

ارریہ ہائی اسکول میں اسمارٹ کلاسز کی شروعات
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 3:19 PM IST

ایس ڈی او روزی کماری ، ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری و ضلع ایجوکیشن آفیسر اشوک کمار مشرا نے مشترکہ طور پر نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کے لئے اسمارٹ کلاسز کا افتتاح کیا۔

ارریہ ہائی اسکول میں اسمارٹ کلاسز کی شروعات

اسمارٹ کلاسز کا یہ منصوبہ ضلع ارریہ کے 38 مختلف میڈل و ہائی اسکولز میں نافذ ہوگا اور اسی کے ذریعہ طلباء کی پڑھائی ہوگی۔

اس موقع پر ماسٹر ٹرینر نے ڈیمو دکھا کر موجود طلبا کو بتایا کہ کس طریقے سے پڑھائی ہوگی، ٹرینر نے یہ بھی بتایا کہ اسمارٹ کلاسز میں ایپ کے ذریعہ بھی منتخبہ مضامین کو پڑھا جاسکتا ہے۔

اس موقع پر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے موجود طلبا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اسمارٹ کلاسز سے خوب استفادہ کریں، حکومت نے تعلیمی مواد کو اس قدر آسان بنا کر آپ کے سامنے پیش کیا ہے اسی لئے آپ کو بھی چاہیے کہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

ایس ڈی او روزی کماری نے کہا کہ یہ اسمارٹ کلاسز آپ طلباء کے لئے وقت کے تقاضوں کے عین مطابق ہے، ہمارا بھارت جدید ترقی یافتہ ٹیکنالوجی سے آراستہ ہو رہا ہے، ہماری پوری کوشش ہے کہ مشکل ترین چیزوں کو آسان بنایا جائے اور اس سے بھر پورفائدہ اٹھایا جائے۔

اس موقع پر ضلع ایجوکیشن آفیسر اشوک کمار مشرا نے بھی طلباء کو اسمارٹ کلاسز کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا۔

افتتاحی پروگرام میں موجود لوگوں میں ڈی پی او بالیشور پرساد یادو، ڈی پی او چندر پرکاش، پروگرام معاون آفیسر شیکھر آنند، راجیو رنجن، ہائی اسکول کے پرنسپل اطہر حسین کے علاوہ درجنوں اساتذہ و طلباء موجود تھے۔

Intro:ارریہ ہائی اسکول میں اسمارٹ کلاس کا افتتاح

ارریہ : ریاستی حکومت کے انین منصوبہ کے تحت ارریہ ہائی اسکول میں نویں و دسویں کلاس کے طلبا و طالبات کے لئے اسمارٹ کلاس کا افتتاح ایس ڈی او روزی کماری ، ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری و ضلع ایجوکیشن آفیسر اشوک کمار مشرا نے مشترکہ طور پر کیا. اسمارٹ کلاس کا یہ منصوبہ ارریہ ضلع کے 38 مختلف میڈل و ہائی اسکول میں نافذ ہوگا اور اسی کے ذریعہ طلباء کی پڑھائی ہوگی. اس موقع پر ماسٹر ٹرینر نے ڈیمو دکھا کر موجود طلباء کو بتایا کہ کتنی آسانی سے اس سے پڑھائی ہو سکتی ہے. ساتھ ہی ٹرینر نے یہ بھی بتایا کہ اسمارٹ کلاس میں ایپ کے ذریعہ بھی اپنے مضامین کا انتخاب کر پڑھا جا سکتا ہے.

Body:اس موقع پر ڈی ڈی سی انعام الحق انصاری نے موجود طلباء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اسمارٹ کلاس کے ذریعہ ہی اپنی تعلیم کو یقینی بنائے. حکومت نے تعلیمی مواد کو اس قدر آسان بنا کر آپ کے سامنے پیش کیا ہے آپ کو بھی چاہیے کہ اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں. ایس ڈی او روزی کماری نے کہا کہ یہ اسمارٹ کلاس آپ طلباء کے لئے وقت کی مانگ ہے، ہمارا ہندوستان جدید یافتہ و نئے ٹیکنالوجی سے آراستہ ہو رہا ہے، ہماری پوری کوشش ہے کہ بڑی سے بڑی چیزوں کو آپ کے لئے آسان بنایا جائے اور اس سے آپ پورا فائدہ اٹھائیں. آپ جتنا اس سے قریب ہوں گے اتنے ہی کامیاب ہوں گے.

Conclusion:اس موقع پر ضلع ایجوکیشن آفیسر اشوک کمار مشرا نے بھی طلباء کو اسمارٹ کلاس کی اہمیت و افادیت سے آگاہ کیا. افتتاحی پروگرام میں موجود لوگوں میں ڈی پی او بالیشور پرساد یادو، ڈی پی او چندر پرکاش، پروگرام معاون آفیسر شیکھر آنند، راجیو رنجن، ہائی اسکول کے پرنسپل اطہر حسین کے علاوہ درجنوں اساتذہ و طلباء موجود تھے.

بائٹ..... روزی کماری ، ایس ڈی او ،ارریہ
بائٹ..... محمد اطہر حسین، پرنسپل ارریہ ہائی اسکول
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.