ETV Bharat / state

CM Minority Employment Loan Scheme: وزیراعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت چھ روزہ کیمپ

author img

By

Published : Jun 21, 2022, 4:56 PM IST

گیا میں وزیراعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت کیمپ لگاکر کاغذات کی جانچ کی جارہی ہے، رواں برس ضلع سے 696 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ Six-day camp under CM Minority Employment Loan Scheme in gaya

Chief Minister Minority Employment Loan Scheme

بہار کے ضلع گیا میں مالی سال 2021-22 کے لیے وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم کے تحت درخواست گزاروں کے کاغذات کی جانچ کی جارہی ہے جس کے لیے ضلع مختلف خطے میں کیمپ لگایا گیا ہے۔ ضلع اقلیتی فلاح کے افسر جتیندر کمار کے مطابق رواں برس وزیر اعلیٰ اقلیتی روزگار قرض اسکیم سے استفادہ کرنے کے لیے 696 لوگوں کی درخواست موصول ہوئی ہے، تاہم اس مرتبہ قرض کے شرائط اور جانچ کی کارروائی میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

جتیندر کمار نے بتایا کہ 'درخواست گزار کی جانب سے داخل کاغذات کی جانچ کی جارہی ہے، صحیح پائے جانے پر محکمہ اقلیتی فلاح کے شرائط کے تحت نمبر دیکر فہرست تیار کی جائے گی اور بعد ازیں کاغذات ضلع سطح کی سلیکشن کمیٹی کو بھیج دی جائے گی جہاں سے اگلی کارروائی ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.