ETV Bharat / state

کیمور میں چھ کورونا مثبت کیس - ضلع کیمور میں چھ اور کوروناوائرس

مہلک وبا کے پھیلاؤ کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، اسی ضمن میں کیمور میں چھ مزید کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔

Breaking News
author img

By

Published : May 1, 2020, 7:42 PM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں چھ اور کوروناوائرس سے متاثر مثبت کیس ملے، تاہم اب کیمور میں اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے ٹوئٹر پر دی گئی جانکاری میں آج کیمور میں چھ نئے مثبت کیسیز پائے گیے ہیں۔

بہار میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آج بہار میں محکمہ صحت کے تیسرے کورونا اپڈیٹ میں 18 نئے کورونا، مثبت مریض ملے ہیں، جس کے بعد یہ تعداد بڑھ کر 450 ہوگئی

بہار میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آج بہار میں محکمہ صحت کے تیسرے کورونا اپڈیٹ میں 18 نئے کورونا، مثبت مریض ملے ہیں، جس کے بعد یہ تعداد بڑھ کر 450 ہوگئی۔

وہیں کوروناوائرس کی تعداد کیمور میں 18 سے بڑھ کر24 ہوگئی ہے۔

بھوجپور کے نالہ روڈ پر ایک 46 برس کا مریض پایا گیا ہے، تاہم کیمور میں چھ نئے کورونا مثبت مریضوں کا تعلق چین پور سے ہے، جس میں دو خواتین اور چار مرد شامل ہیں

یہ جانکاری محکمہ صحت کے پرنسپل سکریٹری سنجے کمار نے ٹوئٹ کے حوالے سے دیہے۔

ٹوئٹ کے مطابق 18 نئے کورونا مثبت مریضوں میں سے بھوجپور سے ایک،کیمور سے چھ اور بکسر سے 11 نئے مریض پائے گئے ہیں۔

ضلع کیمور میں چھ اور کوروناوائرس سے متاثر مثبت کیس ملے، تاہم اب کیمور میں اس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 24 ہوگئی ہے

بھوجپور کے نالہ روڈ پر ایک 46 برس کا مریض پایا گیا ہے، تاہم کیمور میں چھ نئے کورونا مثبت مریضوں کا تعلق چین پور سے ہے، جس میں دو خواتین اور چار مرد شامل ہیں۔

اس میں 15 اور 13 برس کے علاوہ 30 برس، 19 برس، 14 برس، 10 برس کے لوگ بھی شامل ہیں۔

اس طرح کیمور میں چھ نئے کورونا سے متاثرہ مریضوں کے پائے جانے کے بعد اس وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 18 سے بڑھ کر 24 ہوگئی ہے۔

وہیں دوسری طرف پڑوسی ضلع بکسر میں بھی 11 کورونا سے متاثرہ مریضوں میں پانچ خواتین اور چھ مرد شامل ہیں۔

واضح رہے کہ بکسر میں پائے جانے والے تمام نئے کورونا مثبت مریضوں کا تعلق نیا بھوجپور سے ہے۔

بکسر میں 11 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 40 سے بڑھ کر 51 ہوگئی ہے، جبکہ یہاں کیمور میں کل 24 اور پڑوسی ضلع روہتاس میں 51 اور بکسر میں 40 متاثرہ پائے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.