ETV Bharat / state

Review Meeting to Promote industry: صنعتوں کی ترقی کے لیے شاہنوازحسین نے جائزہ میٹنگ لی - دربھنگہ انڈسٹریل ایریا

ریاستی وزیر صنعت سید شاہنواز حسین Bihar Industries Minister Shahnawaz Hussain نے دربھنگہ میں صنعتوں کی ترقی کے لیے ضلع کے افسران کے ساتھ جائزہ میٹنگ میں حصہ لیا۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ دربھنگہ ضلع کے کل 594 صنعت کاروں کو حکومت کی جانب سے صنعتوں کی ترقی کے لیے دس لاکھ کا قرض دیا گیا ہے۔ Review Meeting to Promote Industry In Darbhanga

دربھنگہ میں صنعتوں کی ترقی کے لیے جائزہ کمیٹی

author img

By

Published : Jun 1, 2022, 8:10 PM IST

دربھنگہ: ریاست بہار کے وزیر صنعت سید شاہنواز حسین نے دربھنگہ کلکٹریٹ میں واقع میٹنگ ہال میں ضلع افسران کے ساتھ محکمہ صنعت کے منصوبوں کی پیش رفت اور دربھنگہ میں صنعتوں کے قیام پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران ان کے ساتھ دربھنگہ ضلع کے رکن پارلیمان گوپال جی ٹھاکر، وزیر مدن سہنی اور کئی رکن اسمبلی بھی موجود رہے۔ Review Meeting to Promote Industry In Darbhanga

Review Meeting to Promote industry: دربھنگہ میں صنعتوں کی ترقی کے لیے جائزہ کمیٹی

سید شاہنواز حسین نے دربھنگہ کے انڈسٹریل ایریا Industrial Area of ​​Darbhanga میں نو تعمیر محکمہ صنعت کی بلڈنگ کا افتتاح کیا۔ اس کے بعد دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال آڈیٹوریم میں ضلع کے نو منتخب صنعت کاروں سے بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران انہوں نے کچھ نو منتخب صنعت کاروں کو سڑٹیفیکٹ بھی دیا۔ دربھنگہ ضلع کے کل 594 صنعت کاروں کو حکومت کی جانب سے صنعتوں کی ترقی کے لیے دس لاکھ کا قرض دیا گیا ہے۔

صنعت کاروں سے تبادلہ خیال کرنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر سید شاہنواز حسین Minister Shahnawaz Hussain نے کہا کہ حکومت کی جانب سے صنعتی اسکیم کے تحت بغیر کسی پیروی کے کل 594 لوگوں کو صنعت لگانے کے لئے قرض دیا گیا ہے۔ یہ لوگ کم سے کم دس دس لوگوں کو روزگار دیں گے، ہم نے ضلع میں صنعت کو لیکر افسران کے ساتھ جائزہ مٹنگ بھی کیا ہے۔

وہیں دوسری جانب سید شاہنواز حسین نے کہا کہ ضلع میں تالاب کو خوبصورت بنایا جائے گا، تالاب کے آس پاس دکانیں بنائی جائیں گی اور وہاں ثقافتی پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ دربھنگہ میں مکھانہ کا ایک بڑا کلسٹر بنایا جائے گا، اس کے لیے انڈسٹریل محکمہ دو کڑور روپے مختص کرے گا۔ اس کے علاوہ دربھنگہ میں متھلا ہاٹ بھی بنایا جائے گا۔ جلد ہی اس کے لیے سائٹ کا انتخاب کیا جائے گا۔ Minister Shahnawaz Hussain In Darbhanga

یہ بھی پڑھیں: Review committee of Ministry of Textiles: پاورلوم صنعت کی ترقی کے لیے وزارت ٹیکسٹائل کی جائزہ کمیٹی تشکیل

وزیر صنعت نے مزید کہا کہ دربھنگہ میں ہوائی اڈہ ہونے سے بھی فائدہ مل رہا ہے۔ یہ شہر ٹیکسٹائل انڈسٹری کا مرکز بننے جا رہا ہے۔ بہت سے کاروباری اس کے لیے رابطہ کر رہے ہیں۔ وزیر صنعت سید سہنواز حسین نے دربھنگہ ہیاگھاٹ بلاک میں واقع اشوک پیپر میل کا بھی جائزہ لیا اور اسے پھر سے چالو کرنے کی بات کہی۔ Review Meeting to Promote industry

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.