ETV Bharat / state

رقاصاؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف - بہار می

ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں واقع ہوٹل بودھ ریجنسی میں کچھ دن قبل شراب پارٹی کے دوران دو رقاصاؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

رقاصاوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف
author img

By

Published : Sep 27, 2019, 5:43 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 5:51 AM IST

ایف ایس ایل کی ٹیم نے ہوٹل کے کمرے میں پہنچ کر ثبوتوں کو یکجا کیا ہے۔

واضح رہے کہ ضلع گیا کے بودھ گیا میں واقع ہوٹل بودھ ریجنسی میں گزشتہ اتوار کو شراب پارٹی میں آئی چار رقاصاؤں میں دو کے ساتھ جنسی زیادتی معاملے کاانکشاف میڈیکل رپورٹ میں کیا گیا۔

اس رپورٹ کے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس اپنا رول بخوبی ادا کر رہی ہے۔

رقاصاوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا انکشاف

اس معاملے میں مقامی وارڈ کونسلر وکی کمار اور کئی این جی اوز کے ڈائریکٹرز، ہوٹل مالک سمیت کل چھ افراد کے خلاف بودھ گیا تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی جن میں سے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی گئی ہے۔

ایس ایس پی راجیو مشرا کی ہدایت پر معاملے کی تحقیقات سائنٹفک طریقے سے بھی کی جارہی ہے۔

اسکے لیے پٹنہ ہیڈ کواٹر سے ایف ایس ایل کی ٹیم نے بودھ گیا ہوٹل پہنچ کر جانچ پڑتال کیا ۔ ٹیم نے کمروں کی تلاشی لی ہے، جس میں کئی ثبوت ٹیم کو ہاتھ لگنے کی اطلاع ہے۔

تحقیقات میں آئی ٹیم نے کیمرے کے سامنے بولنے سے گریز کیا، البتہ ضلع پولیس کی جانب سے ملی جانکاری کے مطابق معاملے میں اہم ثبوت حاصل ہوئے ہیں جس سے واضح ہو رہا ہے کہ جنسی زیادتی کی گئی ہے۔

دونوں لڑکیوں نے عدالت میں مجسٹریٹ کے سامنے دفعہ 164 کے تحت دیئے گئے اپنے بیان میں بھی اعتراف کیا تھا کہ ان کے ساتھ چار مردوں نے جنسی زیادتی کی ہے۔

جمعرات کے روز پولیس کو میڈیکل رپورٹ موصول ہوئی اور زیادتی کی تصدیق ہوتے ہی ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کی رات کو ہوٹل کے بند کمرے میں شراب کی پارٹی چل رہی تھی، جھارکھنڈ سے رقص کے نام پر رقاصاؤں کو بلایا گیا تھا، اسی دوران لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا۔

ہائی پروفائل معاملہ ہونے کی وجہ سے پہلے پولیس نے مبینہ طور پرمعاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن ایس ایس پی کو اطلاع ملنے کے بعد گہرائی سے پورے واقعے کی جانچ کرکے کاروائی شروع کی گئی۔

Intro:رقاصاوں کے ساتھ جنسی زیادتی کامعاملہ
ریاست بہار کے ضلع گیا کے بودھ گیا میں واقع ہوٹل بودھ ریجنسی میں گزشتہ روز شراب پارٹی کے دوران دو رقاصاوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملے کاانکشاف ہوگیا ہے ، ایف ایس ایل کی ٹیم نے ہوٹل کے کمرے میں پہنچ کر ثبوتوں کویکجا کیا ہے
Body:ضلع گیا کے بودھ گیا میں واقع ہوٹل بودھ ریجنسی میں گزشتہ اتوار کو شراب پارٹی میں آئی چار رقاصوں میں دوکے ساتھ جنسی زیادتی معاملے کاانکشاف میڈیکل رپورٹ میں ہوگیا ہے ۔ پولیس اسکے بعد ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے ماری کررہی ہے ، اطلاع کے مطابق میڈیکل رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے ۔اس معاملے میں مقامی وارڈ پارشد وکی کمار اور کئی این جی اوز کے ڈائریکٹرز ، ہوٹل مالک سمیت کل چھ افراد کے خلاف بودھ گیاتھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی تھی ، اس میں صرف ایک ایجنٹ کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ۔ ایس ایس پی راجیومشرا کی ہدایت پر پورے معاملے کی جانچ سائنٹفک طریقے سے بھی کی جارہی ہے ۔ اسکے لئے پٹنہ ہیڈ کواٹر سے ایف ایس ایل کی ٹیم نے بودھ گیا ہوٹل پہنچ کر جانچ پڑتال کیا ۔ ٹیم نے کمروں کی تلاشی لی ہے ۔جس میں کئی ثبوت ٹیم کوہاتھ لگنے کی اطلاع ہے ، جانچ میں آئی ٹیم نے کیمرے کے سامنے بولنے گریز کیا ، البتہ ضلع پولیس کی جانب سے ملی جانکاری کے مطابق معاملے میں اہم ثبوت حاصل ہوئے ہیں جس سے واضح ہورہاہے کہ جنسی زیادتی کی گئی ہے ۔دونوں لڑکیوں نے عدالت میں مجسٹریٹ کے سامنے دفعہ 164 کے تحت دیئے گئے اپنے بیان میں بھی اعتراف کیا تھا کہ ان کے ساتھ چار مردوں نے جنسی زیادتی کی ہے۔

جمعرات کے روز پولیس کو میڈیکل رپورٹ موصول ہوئی اور عصمت دری کی تصدیق ہوتے ہی ملزمان کو گرفتار کرنے کے لئے چھاپے مارے جانے والے واقعات تیز کردیئے گئے ہیںConclusion:واضح ہوکہ گزشتہ اتوار کی رات کو ہوٹل کے بند کمرے میں شراب کی پارٹی چل رہی تھی ، جھارکھنڈ سے رقص کے نام پر رقاصاوں کو بھی بلایا گیا تھا ، اسی دوران لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعہ کوانجام دینے کامعاملہ لڑکیوں کی جانب سے تھانہ کوبتایا گیا ۔ہائی پروفائل معاملہ ہونے کی وجہ سے پہلے پولیس معاملے کو دبانے کی کوشش کی لیکن ایس ایس پی کو اطلاع ملنے کے بعد گہرائی سے پورے واقعے کی جانچ کرکے کاروائی شروع کی گئی
Last Updated : Oct 2, 2019, 5:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.