ETV Bharat / state

Sex Racket Busted in Gaya: سیکس ریکیٹ میں ملوث 15 افراد گرفتار - گیا میں سیکس ریکیٹ

گیا میں پولیس نے سیکس ریکیٹ Sex Racket Busted in Gaya کے سرغنہ مکیش ٹھاکر اور گروہ کے ایک اہم رکن ابوالکلام سمیت پندرہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ریکیٹ کے سرغنہ سمیت شراب ڈلیوری کرنے والے افراد کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ مکیش ٹھاکر کے کسٹمرز میں صحافی، سماجی کارکن سمیت بڑی کمپنی کے منیجر بھی شامل ہیں۔ Several Arrested in Sex Racket in Gaya

Sex Racket Busted in Gaya: سیکس ریکیٹ میں ملوث 15 افراد گرفتار

author img

By

Published : Jan 27, 2022, 3:56 PM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا کی پولیس نے سیکس ریکیٹ Sex Racket Busted in Gaya چلانے والوں کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بودھ گیا تھانہ کے تحت نمو بودھ ہوٹل اور مہیما گیسٹ ہاؤس میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے سیکس ریکٹ میں ملوث 15 افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Sex Racket Busted in Gaya: سیکس ریکیٹ میں ملوث 15 افراد گرفتار

گرفتار ہونے والوں میں نہ صرف بدمعاش اور شراب ڈلیوری کرنے والے شامل ہیں بلکہ اس میں صحافی، سماجی کارکن اور ایک کمپنی کے منیجر بھی شامل ہیں۔ پولیس نے ان کے پاس سے 16 موبائل بھی برآمد کی ہے۔ Sex Racket in Gaya

اس سلسلے میں ایس ایس پی ادتیہ کمار نے بتایا کہ سیکس ریکیٹ سے متعلق دو لڑکیوں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے، ساتھ ہی ریکیٹ چلانے والے آپریٹر سمیت پندرہ کسٹمر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Sex Racket Busted in Gaya

انہوں نے بتایا کہ ریکیٹ کا سرغنہ مکیش ٹھاکر کے موبائل میں گیارہ سو سے زیادہ کسٹمرز کے موبائل نمبر رجسٹر ہیں، جس میں سفید پوش یعنی کہ سیاسی رہنما اور ڈاکٹر و صحافی بھی شامل ہیں۔ پولیس ان تمام نمبروں کی جانچ کر رہی ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں اورنگ آباد ضلع کا رہنے والا ابوالکلام بھی شامل ہے جو سرغنہ مکیش کا اہم ساتھی ہے۔ Gaya Prostitution Racket Busted

انہون نے بتایا کہ اس ریکیٹ میں نمو بودھ ہوٹل اور مہیما گیسٹ ہاؤس کا منیجر بھی شامل ہے، جو کسٹمرز کو بلاتے بھی تھے۔ انہوں نے بتایا کہ نہ صرف بنگال بلکہ مقامی لڑکیوں کو بھی سبزباغ دیکھا کر اس میں شامل کیا گیا۔ ان کے اکاؤنٹ میں پیسے کی لین دین کے ساتھ واٹس ایپ پر لڑکیوں کی تصویر بھیجی جاتی تھی، کسٹمرز کا یہ پورا ڈیٹا آدھار کارڈ کے ساتھ رکھتے تھے۔

دراصل اس معاملے کا انکشاف اس وقت ہوا، جب مہیما گیسٹ ہاؤس میں شاطر بدمعاش چنکو پانڈے کو پولیس گرفتار کرنے پہنچی تھی، چنکو پانڈے کی گرفتاری گزشتہ روز بودھ گیا سے ہوئی تھی اور اسی دوران سیکس ریکیٹ گروہ کا پتہ چلا تھا۔ پولیس نے جب اس کی گہرائی سے جانچ کی تو یہ سارے لوگ پکڑے گئے۔ Gaya Prostitution Racket Busted

یہ بھی پڑھیں: مالیگاؤں: سیکس ریکیٹ میں ملوث 7 افراد گرفتار

انہوں نے بتایا کہ اس ریکیٹ میں مہندرا اینڈ مہندرا فائننس کمپنی کا ایئریا منیجر بھی شامل ہے جبکہ گرفتار ہونے والوں میں کئی ایسے افراد بھی ہیں، جن کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ Sex Racket Busted in Gaya

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.