ETV Bharat / state

حضرت علیؓ کی شہادت سے متعلق سمینار - حضرت علی کی شہادت

سید حمید الحسن کے زیر صدارت اس سمینار کا انعقاد کیا گیا، سمینار میں تمام مکتب فکر کے علمائے کرام نے شرکت کی۔

حضرت علی کی شہادت کے متعلق سیمینار کا انعقاد
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 11:05 PM IST

حضرت علیؓ کی شہادت کے چودہ سو برس مکمل ہونے کے موقع پر یاد شہادت حضرت علیؓ کے عنوان سے کیا گیا۔ ہادی ہاشمی اسکول میں ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا۔

حضرت علی کی شہادت کے متعلق سیمینار کا انعقاد

سمینار کا انعقاد اراکین شہید محراب کمیٹی اور انجمن امامیہ گیا کی جانب سے کیا گیا۔

سمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ حمید الحسن نے کی جبکہ نظامت کے فرائض صحافی سید شباب انور نے انجام دیے۔

اس موقع پر علماء نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علیؓ کی زندگی اور ان کی شہادت پر روشنی ڈالی۔

Intro:حضرت علی کی شہادت کے متعلق سیمینار کا انعقاد

سید حمید الحسن کے زیر صدارت اس سیمینار کا انعقاد کیا گیا کیا، سیمینار میں تمام مکتب فکر کے علمائے کرام شرکت کی۔

Body:حضرت علی کی شہادت کے چودہ سو برس مکمل ہونے کے موقع پر یاد شہادت حضرت علی کے عنوان سے گیا کے ھادی ہاشمی اسکول میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

سیمینار کا انعقاد اراکین شہید محراب کمیٹی اور انجمن امامیہ گیا کی جانب سے کیا گیا۔

سیمینار کی صدارت حضرت آیت اللہ حمید الحسن نے کی جبکہ نظامت کے فرائض صحافی سید شباب انور نے انجام دیے۔

اس موقع پر علماء نے سامعین سے خطاب کرتے ہوئے حضرت علی کی زندگی اور ان کی شہادت پر روشنی ڈالی۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.