ETV Bharat / state

تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت - لواحقین اور مقامی وارڈ کونسلر

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک بچے کی پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔ لواحقین اور مقامی وارڈ کونسلر نے انتظامیہ پر عدم توجہی کاالزام عائد کیا ہے-

گیا کے تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:31 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:04 PM IST

ریاست بہار کے ضلع گیا شہر کے گاندھی میدان میں واقع تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے۔

گیا کے تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت

اطلاع کے مطابق شہر کے سول لائن تھانہ حدود میں واقع بنیا پوکھر محلے کا محمد راقب کھیلنے کے لئے گاندھی میدان گیاتھا، اسی دوران وہ گاندھی میدان میں واقع تالاب میں گرگیا جس سے اس کی موت ہوگئی ۔

محمد سجاد معاشی طورسے کمزور ہے، محمد راقب گھر کااکلوتا چراغ تھا۔ واقعے کے بعد پورا کنبہ غمگین ہے۔
مقامی وارڈ پارشدمحمد تبریز عرف جونی نے بتایا کہ راقب اسکول گیا تھا، چونکہ اسکول بارش کے پیش نظربندتھا اسلئے وہ گھر واپس آگیا۔

اسی دوران وہ گاندھی میدان میں کھیلنے چلاگیا، جہاں پرتالاب میں ڈوبنے سے اسکی موت واقع ہوگئی ہے۔

وارڈ پارشد نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ راقب کی موت انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے ہوئی ہے۔

پانچ دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش کے باوجود انتظامیہ نے کھلے اور عوامی جگہوں پر گڈھے اور تالابو پر سائن بورڈ یا بیریکیڈنگ نہیں کرائی۔

پانی سے شہر لبالب ہے، ایسے میں پتہ نہیں چل پارہاہے کہ کہاں پانی زیادہ ہے اور کہاں کم ہے۔

بچہ کھیلتے کھیلتے تالاب میں جاگرا جسکی وجہ کراسکی موت ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ انتظامیہ اس معاملے کی نوٹس لے اور لواحقین کومناسب معاوضہ کی رقم دی جائے۔

ورنہ محلے کے باشندے سڑک پراتر کراحتجاج کریں گے-

لاش کونکال کر پولیس نے اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے-

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک بچے کی پانی میں ڈوبنے کی وجہ کر موت ہوگئی ہے ، لواحقین اور مقامی وارڈ کونسلر نے انتظامیہ پر عدم توجہی کاالزام عائد کیا ہے
Body:ریاست بہار کے ضلع گ
شہر کے گاندھی میدان میں واقع تالاب میں ڈوبنے سے ایک بچے کی موت کا واقعہ پیش آیا ہے ۔اطلاع کے مطابق شہر کے سول لائن تھانہ حدود میں واقع بنیا پوکھر محلے کاباشندہ محمدسجاد کابیٹا محمد راقب کھیلنے کے لئے گاندھی میدان گیاتھا ، اسی دوران وہ گاندھی میدان میں واقع تالاب میں گرگیا جس سے اسکی موت ہوگئی ہے ، محمد سجاد معاشی طورسے کمزور ہے ،محمد راقب گھر کااکلوتا چراغ تھا ۔ واقعے کے بعد پورا کنبہ غمگین ہوگیا ہے ،
مقامی وارڈ پارشدمحمد تبریز عرف جونی بتایا کہ راقب اسکول گیا تھا ، چونکہ اسکول بارش کے پیش نظربندتھا اسلئے وہ گھر واپس آگیا ، اسی دوران وہ گاندھی میدان میں کھیلنے چلاگیا ،جہاں پرتالاب میں ڈوبنے سے اسکی موت واقع ہوگئی ہے ، وارڈ پارشد نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا ہے کہ راقب کی موت انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے ہوئی ہے ، پانچ دنوں سے ہورہی موسلادھار بارش کے باوجود انتظامیہ نے کھلے اور عوامی جگہوں پر گڑھے وتالابوں پر سائن بورڈ یا بیریکیڈنگ نہیں کرائی ، پانی سے شہر لبالب ہے ، ایسے میں پتہ نہیں چل پارہاہے کہ کہاں پانی زیادہ ہے اور کہاں کم ہے ، بچہ کھیلتے کھیلتے تالاب میں جاگرا جسکی وجہ کراسکی موت ہوگئی ہے ۔انہوں نے بتایاکہ انتظامیہ اس معاملے کی نوٹس لے اور لواحقین کومناسب معاوضہ کی رقم دے ، ورنہ محلے کے باشندے سڑک پراتر کراحتجاج کریں گےConclusion:لاش کونکال کر پولیس نے اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:04 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.